ماسک پہنے تيس افراد کی ایک سیکنڈ میں شناخت ممکن
ایک چینی کمپنی نے پہلی مرتبہ ایسی ٹکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ماسک پہنے ہوئے چہرے کی بھی شناخت کر سکے گی۔ کورونا وائرس کے سبب چین میں ان دنوں زیادہ تر شہری ماسک لگائے رہتے ہیں۔ اس ٹيکنالوجی کی مدد سے کورونا وائرس سے بہتر طور پر…