اہم خبریں: بھوپال واقع کانگریس دفتر سے سندھیا کا نیم پلیٹ ہٹائی گئی
مدھیہ پردیش: بھوپال کانگریس دفتر سے سندھیا کا نیم پلیٹ ہٹائی گئیجیوترادتیہ سندھیا کے ذریعہ کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد مدھیہ پردیش کے بھوپال واقع پارٹی دفتر سے ان کے نام کی تختی (نیم پلیٹ) ہٹا دی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو…