اہم خبر: بی جے پی لیڈر جیہ پردا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری


بی جے پی لیڈر جیہ پردا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری، اگلی سماعت 20 اپریل کو

بی جے پی لیڈر اور فلم اداکارہ جیہ پردا پر قانونی شکنجہ کستا ہوا نظر آ رہا ہے۔ 2019 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ایک معاملے میں عدالت نے ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ اس معاملے کی آئندہ سماعت 20 اپریل کو ہوگی۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

Leave a comment