اہم خبریں: دہلی میں خفیہ محکمہ کے افسر انکت شرما کی لاش برآمد
دہلی: چاند باغ علاقہ سے خفیہ محکمہ کے افسر انکت شرما کی لاش برآمد شمال مشرقی دہلی کے چاند باغ علاقہ میں خفیہ بیورو افسر انکت شرما کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو قبضے میں لے کر پولس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں فی الحال کوئی تفصیل حاصل نہیں ہو … Read more