اہم خبر: میلانیا ٹرمپ نے کیا دہلی کے موتی باغ سروودے اسکول کا دورہ
میلانیا ٹرمپ نے کیا دہلی کے موتی باغ سروودے اسکول کا دورہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بیوی میلانیا ٹرمپ موتی باغ واقع سروودے ودیالیہ پہنچی ہوئی ہیں اور وہ یہاں ’ہپینس کلاس‘ کے بارے میں جانکاری لے رہی ہیں۔ میلانیا کا اسکول میں اساتذہ نے استقبال کیا اور انھیں کلاسز میں لے جا کر … Read more