دہلی تشدد: طاہر حسین کے 15 مددگاروں پر ایس آئی ٹی کی نظر، ہو سکتی ہے کارروائی!
شمال مشرقی دہلی میں پرتشدد واقعہ کے بعد کئی لوگوں کے خلاف کارروائی ہوئی ہے جن میں دہلی کے میونسپل کونسلر طاہر حسین کا بھی نام شامل ہے۔ گرفتار طاہر حسین کے خلاف ایس آئی ٹی کا شکنجہ لگاتار کستا جا رہا ہے۔ پولس ذرائع کا کہنا ہے کہ سات دن کی پولس ریمانڈ پر … Read more