عرفانہ زرگر: خواتین کی سینیٹری مصنوعات کے تعلق سے انوکھی پہل کرنے والی کشمیری خاتون
سری نگر: سری نگر سے تعلق رکھنے والی ایک جوان سال خاتون نے خواتین کی بہتر صحت کی خاطر ذاتی خرچے پر ایک ایسی مہم شروع کی ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ 28 سالہ عرفانہ زرگر نے ’ایوا سیفٹی ڈور‘ نامی ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت وہ سری نگر کے اطراف … Read more