دہلی کے فسادات: منظر بہ منظر جائزہ… سہیل انجم

دہلی کے فساد پر نہ صرف پورا ہندوستان بلکہ پوری دنیا چیخ اٹھی ہے۔ اس کی وحشت و دہشت اب بھی قائم ہے۔ متاثرین کی اکثریت اب بھی اپنے اپنے گھروں کو لوٹنے کی جرأت نہیں کر پا رہی ہے۔ وہ اب بھی خوف زدہ ہیں اور انھیں اس بات کا اندیشہ ہے کہ وہ … Read more

تلنگانہ: 182914 کروڑ کا بجٹ پیش، اقلیتوں کی بہبود کے لئے 1518 کروڑ روپئے مختص

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راؤ نے آج اسمبلی میں 2020-21 کے لئے 1,82,914کروڑ روپئے کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں اقلیتوں کی بہبود کے لئے 1518 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں۔آج اسمبلی کی کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی نے یوم خواتین کی مبارکباد پیش کی جس … Read more

مودی و شاہ کی ہٹ دھرمی نے ملک کی عزت خاک میں ملادی… اعظم شہاب

قومی انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل مداخلت کی عرضداشت کو بھلے ہی بی جے پی کا آئی ٹی سیل ایک سوشلسٹ کے ذریعہ داخل کردہ عرضداشت قرار دے کر خاطر میں نہ لانے کی مہم چلا رہا ہے، مگر اس سچائی سے شاید ہی انکار … Read more

وزیراعظم مودی کے لیے شاہینوں کو تحفہ دینے کا دن… نواب علی اختر

دنیا بھر میں خواتین کا استحصال کوئی نئی بات نہیں ہے، صنفی امتیاز، گھریلو تشدد، جنسی ہراسانی، عصمت دری اور معاشرے میں قدامت پسند روایات کے باعث عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ یہ معاشرہ صرف مرد کا ہے اور گھر سے لے کر آفس یا کام کی جگہ تک اور شادی جیسے زندگی … Read more

’مودی راج میں ہندو ہی نہیں، دیوتا بھی خطرے میں ہیں‘

ممبئی: مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری و ترجمان سچن ساونت نے کہا کہ اکثریتی طبقہ کو خطرے میں بتانے کی سیاست کرنے والی مودی حکومت کے دور میں بینکوں میں رکھی رقومات محفوظ نہیں ہیں، جبکہ بینکوں میں رکھی گئیں زیادہ تر رقومات اکثریتی طبقہ سے … Read more

شاہین باغ میں گولی چلاکر دہشت پھیلانے والے کپل گوجر کا ڈھول بجا کر استقبال

نئی دہلی: شاہین باغ میں خواتین کے جائے احتجاج کے قریب گولی چلا کر دہشت پھیلانے کے معاملہ میں ملزم کپل گوجر کو دہلی کی ایک عدالت سے ضمانت منظور ہو گئی ہے۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد جب وہ اپنے آبائی گاؤں پہنچا تو اس کا ڈھول، نقاروں اور آتش بازی کے درمیان … Read more

مظاہرین کے پوسٹر لگانے پر ہائی کورٹ کا از خود نوٹس، لکھنؤ انتظامیہ سے جواب طلب

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 19 دسمبر کو اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ہونے والے احتجاج میں شامل افراد کے فوٹو والے بڑے بڑے پوسٹر (ہورڈنگ) سڑکوں کے کنارے لگائے جانے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ جن افراد کے ہورڈنگ سڑکوں پر لگائے گئے ہیں ان سبھی … Read more

کورونا وائرس: مسجد نبوی شریف میں نئے احتیاطی اقدامات

کچھ عرصہ قبل کورونا وائرس کے پھیل جانے کے بعد حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے مسجد نبوی شریف میں حفاظتی اور احتیاطی اقدامات کی سطح کو مزید بلند کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں مسجد نبوی کے اندر جراثیم کش مواد کے ساتھ صفائی کا عمل بڑھا دیا گیا ہے۔ اس کام … Read more

یس بینک کے کھاتہ برداروں کی ایک ایک پائی واپس کی جائے: کانگریس

نئی دہلی: اہم اپوزیشن جماعت کانگریس نے یس بینک معاملہ کی تفصیلی جانچ کراکر ذمہ داری طے کرنے کی مانگ کی اور کہا کہ حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہئے کہ اکاونٹ ہولڈروں کو انکی ایک ایک پائی واپس ملے۔ سینئر کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں … Read more

خواتین کی بااختیاری پر مودی کے فریب کو 8 سال کی ماحولیاتی کارکن نے اجاگر کر دیا‘

نئی دہلی: خواتین کی حفاظت، ’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘ اور خواتین کی بے روزگاری پر اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے مرکز میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے ہفتہ کے روز الزام لگایا کہ وہ خاتون کو بااختیار بنانے کے نام پر دکھاوا کر رہی ہے۔ کانگریس نے خواتین کا عالمی دن کے … Read more

اہم خبریں: سی اے اے مخالفین کے پوسٹر لگانے پر پرینکا برہم ’جوابدہی طے ہوگی‘

سی اے اے مخالف مظاہرین کے پوسٹر لگانے پر پرینکا گاندھی برہم سی اے اے مخالف مظاہرین کو تشدد کے قصوروار قرار دے کر لکھنؤ کی سڑکوں پر ان کے نام کے پوسٹر لگائے جانے پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’یو پی کی … Read more

کورونا وائرس: لاکھوں لوگ متاثر، دنیا بھر میں خوف کا عالم

چین سے منظر عام پر والا کورونا وائرس اب دیگر ممالک میں بھی پھیل چکا ہے اور دنیا بھر کے ایک لاکھ سے زیادہ افراد اس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ اکیلے چین میں اس وائرس زد میں آکر 3 ہزار سے زیادہ افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں جبکہ اٹلی میں 200 اور ایران … Read more

اہم خبریں: دہلی تشدد پر لوک سبھا میں بدھ کو ہوگی بحث

دہلی تشدد پر لوک سبھا میں بدھ کو ہوگی بحث نئی دہلی: دہلی کے کچھ حصوں میں گزشتہ دنوں ہونے والے پر تشدد واقعات پر لوک سبھا میں بدھ کو بحث ہوگی۔ لوک سبھا کے ایجنڈا میں بتایا گیا ہے کہ 11 مارچ کو وقفہ سوالات کے بعد پہلے ایوان میں پیش ضروری کاغذات ركھوائے … Read more

اروند کیجریوال میدانِ سیاست کے بونے نکلے… ظفر آغا

صاحب یہ تو بونا نکلا! جی ہاں، اروند کیجریوال بالک ہی بونے نکلے۔ لیکن ایک وقت وہ بھی تھا کہ جب یہی شخص دہلی کیا سارے ہندوستان کے دلوں پر چھایا ہوا تھا۔ یاد ہے وہ اروند کیجریوال جو انّا کے پلیٹ فارم پر کھڑے ہو کر دہلی کے رام لیلا میدان میں جھنڈا لہراتے … Read more

’عالمی یوم خواتین: ’امید ہے کہ وزیر اعظم شاہین باغ کی بات سنیں گے‘

نئی دہلی: قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے عالمی یوم خواتین سے ایک روز قبل وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ خواتین کے اس دن کے موقع پر ہمارے درد اورپریشانیو ں کو سمجھیں گے اور کہاکہ عالمی یوم … Read more

دہلی: جامعہ نگر کے ایس ایچ او اپیندر سنگھ کو ہٹایا گیا، کسم پال نئے تھانہ انچارج

نئی دہلی: دہلی پولیس کمشنر ایس این سریواستو نے چارج سنبھالنے کے بعد پہلا سخت اقدام اٹھایا ہے۔ انہوں نے جامعہ نگر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او (تھانہ انچارج) اپیندر سنگھ کو ہٹا دیا ہے، یہ علاقہ پچھلے سال دسمبر میں تشدد کی آگ میں جھلس گیا تھا۔ جامعہ نگر پولیس اسٹیشن کے ایس … Read more

لکھنؤ: سی اے اے مخالفین کے پوسٹر لگانا غیر آئینی، سی پی آئی۔ایم ایل

لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے مختلف چوراہوں پر شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پھوٹ پڑنے والے تشدد کے مبینہ ملزمین کی پوسٹر لگائے جانے کے معاملے میں یوگی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم ایل) نے انتظامیہ کے اس کاروائی کو آئین مخالف اور بھیڑ کو مخصوص … Read more

’بیوی نعمت، بیٹی رحمت اور ماں جنت کے مثیل‘

جودھپور: مولانا آزاد یونیورسٹی کے صدر پروفیسر اختر الواسع نے کہا ہے کہ بیوی نعمت، بیٹی رحمت اور ماں جنت کے مثیل ہے اور عورتوں نے زندگی کے ہر میدان میں غیر معمولی خدمات انجام دی ہیں جن سے انکار ممکن نہیں۔ وہ سنیچر کے روز مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور میں بین الاقوامی یومِ نسواں … Read more

بارش، ژالہ باری، اور تیز ہوا سے شمالی ہندوستان میں ربیع کی فصلوں کو نقصان

نئی دہلی: ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہوا کے ساتھ بے موسم بارش اور ژالہ باری سے نہ صرف عام لوگوں کی مصیبتیں بڑھی ہیں بلکہ ربیع کی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور آم کی فصل میں گچھے کی بیماری کا اندیشہ کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ شمالی ریاستوں پنجاب، ہریانہ، … Read more

بی جے پی نے دہلی الیکشن میں شکست کا ذمہ دار دلتوں اور سکھوں کو ٹھہرایا

دہلی اسمبلی الیکشن میں شرمناک کارکردگی کے بعد بی جے پی شکست کے اسباب پر لگاتار غور کر رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق بی جے پی کی ایک ٹیم نے شکست کے لیے دلتوں اور سکھوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ الیکشن میں بی جے پی کی کارکردگی کو … Read more

مہاراشٹر: مخلوط حکومت کا پہلا بجٹ اور بی جے پی کی بدعنوانی

مہاراشٹر کی حکومت نے گزشتہ کل 2020-21 کا اپنا پہلا بجٹ پیش کیا کہ اس کے پردے سے بدعنوانی کے کچھ ایسے نیولے جھانکنے لگے، جنہیں ابھی تک شفافیت اور ایمانداری کی رسی میں باندھ کر رکھا گیا تھا۔ سابقہ بی جے پی حکومت نے ریاست بھر میں ترقی کا کچھ ایسا ڈھنڈورا پیٹا تھا … Read more

ویڈیو: تحریک سے نکلی پارٹی جس نے عوام کو ٹھگ لیا

اروند کیجریوال بھاری اکثریت کے ساتھ وزیر اعلیٰ تو منتخب ہو گئے لیکن گزشتہ ایک مہینے میں ان کی مقبولیت میں گراوٹ آئی ہے، اس کی وجہ آخر کیا ہے؟ دیکھیں ظفر آغا کے ساتھ خرم رضا کی گفتگو: ’’عین ایک مہینہ قبل عام آدمی پارٹی دوبارہ سے دہلی کے اقتدار میں آئی اور آج … Read more

اعظم خان کے خلاف ایک اور مقدمہ، پھر سے سیتاپور جیل منتقل

رامپور: سیتاپور جیل میں قید، 80 سے زیادہ مقدمات کا سامنا کر رہے رکن پارلیمان و سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر رہنما اعظم خان کے خلاف سنیچر کو ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر تحصیل کے ریونیو انسپکٹر منوج کمار کی تحریر پر عظیم نگر تھانے میں اعظم … Read more

حج ہاؤس ’کورونا آئسولیشن سنٹر‘ میں تبدیل کرے گی یوگی حکومت!

غازی آباد واقع ’اعلیٰ حضرت حج ہاؤس‘ میں اس وقت تالا لگا ہوا ہے، لیکن یوگی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس حج ہاؤس کو ’کورونا آئسولیشن سنٹر‘ بنایا جائے گا۔ دراصل کورونا وائرس کو لے کر یوگی حکومت بہت محتاط نظر آ رہی ہے اور کئی اضلاع میں گوشت و مچھلی کھلی جگہوں … Read more

کشمیر: موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونا شروع

سری نگر: وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین برعکس موسم میں ہفتے کی صبح سے ہی بتدریج بہتری واقع ہونا شروع ہوئی تاہم سردی میں اضافہ کے باعث لوگ گرم ملبوسات ہی زیب تن کیے ہوئے تھے۔ محکمہ موسمیات نے وادی میں ہفتے کے روز موسم خراب رہنے جبکہ اتوار کی … Read more

ممبئی پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے بارے میں معلومات دینے سے انکار

ممبئی: ممبئی پولیس نے غیر ملکی شہریوں کے غیر قانونی رہائش پذیر ہونے کے بارے میں معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے۔ آر ٹی آئی کارکن انیل گلگالی نے ممبئی پولیس کی حدود میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکی شہریوں کے بارے میں معلومات دینے کی درخواست کی تھی جسے محکمہ … Read more

انڈین لیجنڈس بمقابلہ ویسٹ انڈیز لیجنڈس کرکٹ میچ آج 7 بجے، تندولکر کی ٹیم میں ظہیر، عرفان، کیف اور مناف شامل

آج شام 7 بجے ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کرکٹ کا ایسا میلہ لگنے والا ہے جس کا کرکٹ کے شیدائی گزشتہ کئی مہینوں سے بے صبری کے ساتھ انتظار کر رہے تھے۔ ہندوستانی کرکٹ کے ’بھگوان‘ کہے جانے والے سچن تندولکر ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں بلے بازی کرتے ہوئے نظر آئیں … Read more

کورونا وائرس: جموں اور سانبہ میں پرائمری اسکول 31 مارچ تک بند

جموں: جموں و کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں دو متاثرین میں کورونا وائرس کے علامات و امکانات پائے جانے کے پیش نظر انتظامیہ نے جموں اور سانبہ اضلاع کے تمام سرکاری وغیر سرکاری پرائمری اسکولوں کو ماہ رواں کی 31 تاریخ تک بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انتظامیہ نے جموں و کشمیر … Read more