امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 84 ویں دن میں داخل
حیدرآباد: اندھرا پردیش میں تین راجدھانیوں کی تجویز کے خلاف راجدھانی امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 84 ویں دن میں داخل ہو گیا۔ دارالحکومت امراوتی کے علاقہ مندڈم میں مہادھرنا کیمپ جاری ہے جس میں سینکڑوں کسان اور خواتین حصہ لے رہے ہیں۔اس موقع پر ایک احتجاجی کسان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ … Read more