دہلی فسادات: متاثرہ دسویں، بارہویں کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان
نئی دہلی: سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای)نے شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے سبب امتحانات ملتوی کر دی تھیں۔ دسویں اور بارہویں کی بورڈ کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سی بی ایس ای کے سبب ملتوی دسویں کی امتحان 21 سے 30 مارچ تک ہوں گی … Read more