مسلمانوں کے ووٹوں سے محرومی کے خدشات اکھنڈ بھارت میں رکاوٹ۔ کرناٹک منسٹر

مذکورہ سینئر بی جے پی لیڈر نے اس با ت کا بھی اعلان کیاہے کہ پارٹی کی زیرقیادت حکومت ریاست میں گائے ذبیحہ پر امتناع عائد کرے گی بنگلورو۔کرناٹک کے وزیر برائے دیہی ترقی او رپنچایت راج مسٹر کے ایس ایشوراپا جنھوں نے لوک سبھا الیکشن کے پیش نظر متنازعہ بیان میں کہاتھا کہ بی … Read more

بھاری بارش کی پیش قیاسی کے بعد پنجاب ہائی الرٹ پر

چندی گڑھ۔ ریاست میں اگلے 48سے 72گھنٹوں کے دوران بھاری بارش کی پیش قیاسی کے بعد چیف منسٹر پنجاب امریندر سنگھ نے جمعہ کی شب ہائی الرٹ کے احکامات جاری کئے اور تمام ڈپٹی کمشنروں کو حالات پر قریب سے نظر رکھنے کی ہدایت دی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ مذکورہ بکھارا بیس مینجمنٹ بورڈ نے … Read more

کشمیریوں سے جی کشن ریڈی کا استفسار’آپ کی ثقافت اور تہذیب کو ختم نہیں کیاجائے گا“

نئی دہلی۔وزارت داخلہ میں کشمیر امور کے انچارج وزیرجی کشن ریڈی نے کہاکہ مذکورہ حکومت ایک ”خصوصی حکمت“ عملی اختیار کئے ہوئے ہیں اور اس پر ”رازداری“ کو برقرار رکھتے ہوئے جموں اور کشمیر پر پارلیمنٹ میں قانون لایاجس کی وجہہ وادی کے حالات ہیں۔ جموں اور کشمیر سے ارٹیکل 370کی برخواستگی اور ریاست کو … Read more

جموں کشمیرمیں انتظامیہ لوگوں کے دروازے تک جارہا ہے‘ گاؤں میں 4500افیسر لوگوں کے ساتھ وقت گذار ریں گے۔

عوام تک رسائی کے ایک بڑے پروگرام”گاؤں واپسی“ میں ریاست کی ہر پنچایت کا ریاست بھر میں بیوروکریٹس دور ہ کریں گے‘ رات میں وہاں رکیں گے اور دو دنوں تک وقت گذارکر لوگوں سے شکایتیں اور ان کی ضرورتیں دریافت کریں گے سری نگر۔خط قبضہ کے سیدھی جانب میں واقعہ کپوڑہ کا تیتوال ہندچین … Read more