فلم ” دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر” محض سیاسی پروپیگنڈہ؛ سوشل میڈیاپر انوپم کھیر کے خلاف شائقین نے کھولا نیا محاذ
ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی نئی فلم ’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘ ریلیز کردی گئی جس کو شائقین نے پروپیگنڈا فلم قرار دیتے ہوئے انوپم کھیر پر تنقید کی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی دو فلمیں 11 جنوری کو ریلیز ہوئیں جن میں ایک اڑی سیکٹر پر حملے سے متعلق اور دوسری سابق وزیراعظم ڈاکٹر … Read more