سلمان خان کے گانے پر لب ہلانے والے چرواہے کا ویڈیو ہوا وائیرل

ٹوئٹر صارفین اس پر کافی لطف اندوز ہورہے ہیں ایک ویڈیو جس میں سلمان خان کے گانے پر لب ہلانے والا چرواہا سرخیوں ہے اور ٹوئٹر پر مذکورہ ویڈیو کافی وائیرل ہورہا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں یہ شخص سلمان خان کی 1994میں ریلیز ہوئی فلم ہم آپ کے ہیں کون کا گیت گنگناتا ہوا نظر … Read more