پرنیتی چوپڑ ا کے لئے یہ تبدیلی کا وقت ہے۔
ممبئی۔ اداکارہ پرنیتی چوپڑا ’دی گرل ان دی ٹرین‘ کے ریمیک کے لئے اپنے نئے لک کو لے کر کافی جذباتی ہیں۔انہوں نے اپنے انداز میں تبدیلی لانے کی تیاری شروع کردی ہے اور اس کے لئے اپنے بالوں کا رنگ بھی تبدیل کردیاہے۔ ہفتہ کے روز پرنیتی نے اپنے ہیر اسٹائلسٹ کے ساتھ ایک … Read more