فلم ‘عائشہ’ کی ریلیز کے خلاف اے ڈی جی کو میمورینڈم : سنی ائمہ کونسل کا پابندی کا مطالبہ !
اندور ۔ 03 ستمبر 2019- مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں مذہبی و سماجی تنظیم سنی ائمہ کونسل اے ڈی جی ورون کپور کو میمورنڈم سونپ کر فلم ‘عائشہ’ پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اندور کی سنی ائمہ کونسل نے اے ڈی جی ورون کپور کو ایک میمورینڈم دیا اور مطالبہ کیا کی … Read more