تنازعات سے گھیرے ماحول میں بھی خواتین خوش ہیں‘ آر ایس ایس سے ملحقہ این جی او کا سروے

مذکورہ سروے میں دعوی کیاگیا ہے کہ شادی کے بغیر ساتھ رہنے والے جوڑے کے مقابلے شادی شدہ خواتین میں خوشی اور مسرت زیادہ ہوتی ہے۔ نئی دہلی۔آر ایس ایس سے وابستہ این جی او نے اپنے دعوؤں میں یہ کہا ہے کہ قومی سطح کے ایک سروے میں یہ بات سامنے ائی ہے کہ … Read more

کشمیری بہنوں سے شاد ی کرنے والے بہار کے دوبھائی مشکل میں

کشمیر پولیس نے مذکورہ دو بھائیوں کو ان کے گھر واقع رام بشن پور گاؤں‘بہار کے سوپاؤل ضلع کے راگھو پور پولیس اسٹیشن حدود سے دو کشمیری بہنوں کے اغوا کے الزام میں گرفتار کرلیاہے‘ دو بہنیں بالغ ہیں۔ پٹنہ۔ارٹیکل370کی برخواستگی کے فوری بعد کشمیر میں لیبر کے کام کرنے والے دو بہاری لڑکے اس … Read more

تحفظ کے لئے بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے کھٹکھٹایا ہائی کور ٹ کا دروازہ

دلت سے شادی کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے سے والد نے کیاانکار لکھنو۔ ساکشی مشرا بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی جس نے دعوی کیاہے کہ دلت شخص سے شادی کرنے کے سبب اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیاہے نے جمعرات کے روز تحفظ کی مانگ کرتے ہوئے الہ آباد … Read more

وارناسی میں ہم جنسی شادی نے سب کو کردیاحیران۔ ویڈیو

وارناسی۔اترپردیش میں دو رشتہ کی بہنوں نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنی گھر والوں کی مرضی کے خلاف جاکر آپس میں شادی کرلی۔ پھر لڑکیوں نے اپنی شادی کی تصویریں بھی سوشیل میڈیا پر پوسٹ کیں جس کی وجہہ سے مندروں کے شہر غم او رغصہ کی لہر ہے۔ مذکورہ لڑکیاں جو روہانیاں کی … Read more