جموں۔کشمیر میں آج حراست سے رہا ہوں گے 3 مقامی لیڈران، امن بنائے رکھنے کا دینا ہوگا حلف نامہ

جموں۔کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے حراست میں لئے گئے تین لیڈران کو جمعرات کو رہا کیا جائے گا۔ افسران نے بدھ کی رات کو یہ اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یاور میر، نور محمد اور شعیب لون کو ایک حلف نامے پر دستخط کرنے سمیت مختلف بنیاد پر رہا … Read more

جموں و کشمیر کو لے کر کانگریس حکومت کے ساتھ کھڑی ہے : ششی تھرور

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے زیادہ تر التزامات کو ہٹائے جانے کے معاملہ میں کانگریس لیڈروں پر پاکستان کی زبان بولنے کے بی جے پی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرو نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کے بیانات سے پڑوسی ملک کو کوئی خوشی … Read more

مسئلہ جموں وکشمیر: دفعہ 370 کی منسوخی پرآج عدالت عظمیٰ میں ہوگی سماعت

جموں وکشمیرسے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہے۔ یہ سنوائی مختلف عرضیوں پرہے۔عرضی گذاروں میں کانگریس لیڈرغلام نبی آزاد،سی پی ایم لیڈر سیتارام یچوری، محمدیوسف تاریگامی بھی شامل ہیں۔وہیں محبوبہ مفتی کی بیٹی التجامفتی نےبھی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔عرضی گذاروں میں صحافی انورادھابھسین نے بھی شامل ہیں۔انورادھانےکشمیرمیں پریس کی … Read more

مسلمانوں کے عالمی رہنما رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ میں اٹھائی کشمیریوں کی اواز

ترکی کے صدررجب طیب اردوغان کا کہناہے کہ دنیا کے مستقبل کو صرف 5ممالک کے ہاتھوں میں نہیں دیا جاسکتا۔انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف دنیا کی خوش قسمت اقلیت روبوٹس پربحث ومباحثہ جاری رکھےہوئے ہے تو دوسری طرف بدقسمتی سے ایک ارب سے زیادہ افراد … Read more

کشمیر کے مسئلہ کے حل کیلئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت سب سے ضروری : اقوام متحدہ سربراہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹریس نے کہا ہے کہ کشمیر مسئلہ حل کرنے کے لیے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرہ ہونا ضروری ہے ۔ مسٹر گٹریس نے کہا کہ کشمیرخطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نےکہا کہ کشمیر مسئلے کے حل کے لیے ہندوستان اور پاکستان کے … Read more

کانگریس نے پوچھا کڑا سوال! کیا وزیر داخلہ نے فاروق عبداللہ کے متعلق پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا؟

کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور رکن پارلیمان فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کانگریس کا سوال ہے کہ کیا وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر جھوٹ بولا؟ امت شاہ نے کہا تھا کہ فاروق عبداللہ اپنی مرضی سے گھر میں … Read more

مسئلہ کشمیر:معاملہ سنگین، ضرورت پڑی تو میں خود جاؤں گا جموں وکشمیر: چیف جسٹس رنجن گوگوئی

جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے اور اس کے بعد کے حالات پر ہو رہی سماعت کے دوران ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو میں خود حالات کا جائزہ لینے سری نگر جاؤں گا۔ دراصل یہ معاملہ جموں وکشمیر … Read more

مسئلہ کشمیر: کشمیری عوام اور انکے اختیارات کاتحفظ ہم سب کا قومی فریضہ ہے:مولانا محمود مدنی

جموں وکشمیر کے مسئلہ پر جمیعت علماء ہند کا بڑا بیان منظر عام پر ایا ہے، جمیعت کا ماننا ہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور کشمیر میں بسنے والے سب بھائی بھی ہمارے وطنی بھائی ہیں۔ جتنی بھی علیحدگی پسند اور آزادی کا نعرہ دینے والی تحرکیں ہیں وہ کشمیر سمیت پورے … Read more

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے کشمیر میں مسلسل 39 ویں روزبھی عام زندگی متاثر

جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کرنے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے 5 اگست کے مرکزی حکومت کے فیصلے کے بعد سے وادی کشمیر مسلسل 39 ویں روز جمعرات کو بھی بند رہی اور معمولات کی … Read more

یواین ایچ آرسی میں ہندوستان کا جواب- جموں وکشمیرپرپاکستان کی مداخلت کونہیں کریں گے برداشت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یواین ایچ آرسی) میں ہندوستان نے پاکستان کے الزامات کی تردید کرتےہوئے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ میں ہندوستان پرجھوٹے الزامات عائد کئے ہیں۔ ہندوستانی حکومت جموں وکشمیرکی ترقی کے لئے کام کررہی ہے۔ ہم سرحد پار دہشت گردی کی مارجھیل رہے ہیں۔ یواین ایچ آرسی میں ایم ای … Read more

عمران خان نےایل اوسی کا دورہ کرکے دیا بڑا بیان کہا- آرٹیکل 370 ہٹنےسے صدمے میں پاکستان

پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو ایل اوسی کا دورہ کیا۔ جہاں پرعلاقے میں کشیدگی کےدرمیان بارڈرپرموجودہ حالات کے بارے میں انہیں اطلاع دی گئی۔ اے این آئی کےمطابق عمران خان نے پاکستان کے ‘دفاعی اورشہید دیوس’ کےموقع پرایل اوسی کا دورہ کیا۔ بتا دیں کہ اسی دن ‘کشمیرکے ساتھ اتحاد کا گھنٹہ’ بھی … Read more

مسئلہ کشمیر: بڈگام میں حالات نازک کرفیو جیسی صورتحال، بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں بند

کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کی صبح وسطی کشمیر کے قصبہ بڈگام میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد کرکے اس سمت جانے والی تمام سڑکیں سیل کردیں۔ شیعہ اکثریتی قصبہ بڈگام میں جمعہ کے روز سے محرم الحرام کے ماتمی جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ شروع ہونا تھا۔اس دوران وادی کشمیر جمعہ کو مسلسل 33 ویں دن … Read more

کشمیری عوام کو مشتعل کر رہا ہے پاکستان، راہل گاندھی نے لگایا الزام

کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے سیدھے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے ساتھ کشمیری بھائیوں کو بھی مشتعل کرنے کا کام کر رہا ہے۔ اور یہ بات ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان براہ راست دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے۔ اور … Read more

کشمیرکے بعد اب نکسلیوں پروزیرداخلہ امت شاہ کی نظر، بنایا ایک اہم منصوبہ

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نےآج کہاکہ بائیں بازو کی انتہاپسندی جمہوری نظام میں یقین نہیں رکھتی اور نئے ہندوستان میں اس کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ وزیرداخلہ نے پیر کے روز یہاں بائیں بازو کی انتہاپسندی پرمرکز کےکئی وزرا، متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلی ،چیف سکریٹریزاورسینئرافسران کے ساتھ میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ … Read more

اویسی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر سے مودی کی بات چیت پر نشانہ سادھا

کل ہندمجلس اتحاد المسلمین کے صدراورحیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ سے وزیراعظم نریندرمودی کی بات چیت پرنشانہ سادھا ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے رہنمااسد الدین اویسی نےکہا کہ ہم شروعات سے ہی کہتے رہے ہیں کہ کشمیر دوطرفہ مسئلہ ہے۔ ہندوستان کا رخ اس پربہت ہی مستحکم … Read more

کشمیری پنڈتوں کے مشکلات میں اضافہ، دفعہ 370 ہٹنے کے ہو سکتا ہے مشکلات میں اضافہ

جموں وکشمیر کے خصوصی درجہ ہٹنے کے بعد کشمیری پنڈت بہت پریشان نظر آرہے ہیں، اور انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرنا شروع کردیا ہے۔ انکے قائد سنجے ٹیکو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمارا یہاں رہنا دن بدن مشکل نظر آرہا ہے۔ انہوں نے اپنے یہاں پر رہنے … Read more

راہل گاندھی کرینگے وادی کشمیر کا دورہ، ستیہ پال ملک کا چلینج کیا قبول

کانگریس کے وایناڈ (کیرلا)رکن پارلیمان اور سابق پارٹی صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے چیلنج کو قبول کر لیا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “اپوزیشن لیڈروں کا ایک گروپ اور میں جموں و کشمیر اور لداخ کا جائزہ لینے سے متعلق آپ کی … Read more

کشمیری احتجاج کے بارے میں غیر ملکی میڈیا کے خبروں کی بھارت سرکار نے کی تردید، جانیں کیا ہے حقیقت؟

برسراقتدار این ڈی اے حکومت نے جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے اور اس طرح کی خبروں کو غلط فہمی پیدا کرنے والا کہہ کر اپنا دامن صاف دکھانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن دی نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ میں شائع بی بی … Read more

جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست کا درجہ دیا جائے گا

وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو واضح کیا کہ لداخ کو الگ کرنے کے بعد بننے والے مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں وکشمیر میں کچھ وقت کے لئے مرکزکی حکومت جاری رہے گی لیکن مناسب وقت آنے پر اسے مکمل ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا جبکہ لداخ مرکز کے زیرانتظام ریاست رہے گا۔ … Read more

اقوام متحدہ ہندوستان کے آئینی ترمیم پرروک لگا دے گا؟:عرضی داخل کرنے والے سے عدالت کا سوال کا سوال

سپریم کورٹ نے جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے سے متعلق آرٹیکل 370 کی دفعات کو غیر مؤثر کئے جانے کی آئینی و قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی اور ریاست میں جاری کرفیو واپس لینے سے متعلق درخواستوں پر فوری سماعت سے انکار کر دیا۔ درخواست گزار منوہر لال شرما نے … Read more

مسئلہ کشمیر پر سابق وزیر مالیت پی چدمبرم نے کیا چبتاہوا سوال

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مالیات پی چدمبرم نے ٹوئٹ کر کےسخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں شاہ فیصل کے بیان کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’شاہ فیصل پہلے سول سروس امتحان میں آئے اور … Read more

غير دستوری اور آئین ہند کی غلط تشہیر نے کشمیر کو بانٹ کر رکھ دیا: کانگریس ورکنگ کمیٹی

کانگریس کے اراکین عاملہ نے جموں و کشمیر سے متعلق مودی حکومت کے لیے گئے فیصلے پر ایک انتہائی اہم اجلاس 6 اگست کو بلایا تھا جس کے بعد کمیٹی نے کہا کہ مودی حکومت نے یکطرفہ، غیر ذمہ دارانہ اور پوری طرح غیر دستوری طریقے سے قانون کی دفعہ 370 کو ختم کرنے اور … Read more

جموں و کشمیر تنظیم نو بل2019 کی لوک سبھا میں بحث جاری ۔ امت شاہ اوراجی رنجن چودھری کے درمیان نوک جھونک

جموں و کشمیر تنظیم نو بل2019 منظوری کے لیے آج لوک سبھا میں پیش کردیاہے۔مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے اب بل کو ایوان میں پیش کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کو جموں کشمیر پر قانون بنانے کا حق حاصل ہے اور آئین میں جموں کشمیر کے حدود واضح … Read more

بڑی خبر: کمشیر مسئلہ پر ہوگا بڑا فیصلہ،؟ مودی نے بلایا مرکزی کابینہ کا ہنگامی اجلاس

جموں و کشمیر کی صورتحال پر آج وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر مرکزی کابینہ کی اہم میٹنگ منعقد ہو گی۔ دارالحکومت دہلی کے کلیان مارگ پر واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر آج تقریبا ساڑھے نو بجے کابینہ کی میٹنگ ہوگی۔ اس سے قبل آج دیر رات جموں اور وادی کے مختلف علاقوں … Read more

وزیر داخلہ امت شاہ نے وادی کشمیر کی تازہ صورتحال کا لیا جائزہ ، میٹنگ میں اجیت ڈوبھال سمیت دیگر لیڈران نے بھی کی شرکت

جموں و کشمیر کو لے کر جاری تمام قیاس آرائیوں کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے وزارت داخلہ کے اعلی افسران اور خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ کی ۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق اس میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال بھی موجود تھے ۔ میٹنگ کشمیر وادی کے … Read more

مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ میں پھر ہنگامہ ، راجناتھ سنگھ نے کہا : ثالثی کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا

کشمیر پر امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے دئے گئے بیان پر بدھ کو بھی لوک سبھا میں جم کر ہنگامہ ہوا ۔ ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے سرکار کو گھیرنے کی کوشش کی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کو ایوان میں آکر … Read more

امریکی صدر کے بیان پر خاموش کیوں ہیں مودی؟: کانگریس ترجمان رنجیت سنگھ سرجیوالا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کشمیر مسئلہ پر کیے گئے دعوے کے بعد سے حزب اختلاف مودی حکومت کو اڑے ہاتھ لیا ہے۔ کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے جاگ جانے اور ٹرمپ کے بیان کو جھوٹا قرار دینے کا چیلنج کیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ ٹرمپ نے پیر کی شب پاکستان … Read more

مسئلہ کشمیرمیں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی بننے کی پیشکش کو ہندوستان نے کیا مسترد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے ثالثی بننے کی پیشکش کی ہے۔پاکستان کی جانب سے اس پیشکش کا خیر مقدم کیا گیا ہے وہیں ہندوستان نے کشمیر کے مسئلے کے حل میں کسی تیسرے فریق کو شامل کرنے کے امکان کومستردکردیاہے۔یادرہے کہ صدر ٹرمپ … Read more