امت شاہ نے جھارکھنڈ کی عوام سے مستحکم اور مضبوط پارٹی کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہفتہ کے روز رائے دہندوں سے اپیل کی کہ وہ انتخابات میں مقیم جھارکھنڈ میں ایک “مستحکم فیصلہ ساز حکومت” کو ووٹ دیں تاکہ کرپشن اور نکسلزم کو شکست دی جاسکے اور ریاست میں ترقی کی رفتار کو برقرار رکھا جاسکے۔ شاہ نے ٹویٹ کیا ، “یہاں ایک مستحکم … Read more

آسام کانگریس امت شاہ کے زیر اہتمام سی اے بی اجلاس کا بائیکاٹ کرے گی

آسام کانگریس کے رہنماؤں نے شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) میں مجوزہ ترمیم پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے جمعہ کو وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعہ طلب کردہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے مجوزہ شہریت ترمیمی بل پر بحث کرنے کے لئے سول سوسائٹی گروپوں اور … Read more

امت شاہ کا شیوسینا کوپیغام مہاراشٹرمیں بی جے پی اپنے دم پرہی تشکیل دے سکتی ہے حکومت

بی جے پی کے سینئرلیڈراوروزیرداخلہ امت شاہ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا،بی جے پی اپنے دم پر ہی مہاراشٹرکے اسمبلی انتخابات میں کامیابی کا پرچم لہرائیگی۔ مہاراشٹراسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے مستقبل کے متعلق تذکرہ کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ بی جے پی۔ شیوسینااتحاد کودوتہائی اکثریت حاصل ہوگی۔جب بی جے … Read more

کانگریس نے پوچھا کڑا سوال! کیا وزیر داخلہ نے فاروق عبداللہ کے متعلق پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا؟

کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور رکن پارلیمان فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کانگریس کا سوال ہے کہ کیا وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر جھوٹ بولا؟ امت شاہ نے کہا تھا کہ فاروق عبداللہ اپنی مرضی سے گھر میں … Read more

کشمیرکے بعد اب نکسلیوں پروزیرداخلہ امت شاہ کی نظر، بنایا ایک اہم منصوبہ

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نےآج کہاکہ بائیں بازو کی انتہاپسندی جمہوری نظام میں یقین نہیں رکھتی اور نئے ہندوستان میں اس کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ وزیرداخلہ نے پیر کے روز یہاں بائیں بازو کی انتہاپسندی پرمرکز کےکئی وزرا، متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلی ،چیف سکریٹریزاورسینئرافسران کے ساتھ میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ … Read more

جموں و کشمیر تنظیم نو بل2019 کی لوک سبھا میں بحث جاری ۔ امت شاہ اوراجی رنجن چودھری کے درمیان نوک جھونک

جموں و کشمیر تنظیم نو بل2019 منظوری کے لیے آج لوک سبھا میں پیش کردیاہے۔مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے اب بل کو ایوان میں پیش کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کو جموں کشمیر پر قانون بنانے کا حق حاصل ہے اور آئین میں جموں کشمیر کے حدود واضح … Read more

وزیر داخلہ امت شاہ نے وادی کشمیر کی تازہ صورتحال کا لیا جائزہ ، میٹنگ میں اجیت ڈوبھال سمیت دیگر لیڈران نے بھی کی شرکت

جموں و کشمیر کو لے کر جاری تمام قیاس آرائیوں کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے وزارت داخلہ کے اعلی افسران اور خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ کی ۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق اس میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال بھی موجود تھے ۔ میٹنگ کشمیر وادی کے … Read more