عدالت عظمیٰ دفعہ 370 کے ہٹاۓ جانے کے خلاف داخل کی گئی درخواست پر سماعت کرے گی

عدالت عظمیٰ نے جمعرات کے روز دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو سننے سے اتفاق کیا ہے۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی سربراہی میں بنچ نے ابھی تک آر ایس ایس کے سابق رکن کے این گوونداچاریہ کے ذریعہ دائر درخواست پر سماعت کی کوئی تاریخ طے نہیں کی … Read more

عدالت عظمیٰ کے فیصلے مدنظر مدھیہ پردیش کے جوانوں کی چھٹیاں رد کی گئی، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

ملک میں ان دنوں مختلف مذاہب کے تہوار ہو رہے ہیں، ربیع الاول کا مہینہ ہے ،سکھ برادری گرونانک صاحب کی سالگرہ منانے جا رہی ہے، بابری مسجد کے حق ملکیت کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ سے انے ہی والا ہے وہی چودہ نومبر سے ہندوستان و بنگلادیش کے درمیان اندور میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلا … Read more

جموں وکشمیر کو لے کر عدالت عظمیٰ کی طرف سے مرکزی حکومت پھٹکار – جانیں کیا ہے پورا معاملہ

عدالت عظمیٰ نے جمعرات کے دن کشمیر میں جاری پابندیوں سے متعلق معاملوں کی سماعت پانچ نومبر تک کے لئے ملتوی کردی۔ اس دوران عدالت نے ریاستی انتظامیہ سمیت مرکزی حکومت کی بھی سخت سرزنش کی ہے۔ جسٹس این وی رمن کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے مرکزی حکومت سے دریافت کیا کہ وہ … Read more

بابری مسجد کا فیصلہ لکھنے میں مصروف ہیں چیف جسٹس اف انڈیا، رات 9:30 بجے تک رہتے ہیں مصروف

بابری مسجد تنازعہ پر عدالت عظمیٰ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد اب چیف جسٹس اف انڈیا رنجن گوگوئی فیصلہ لکھنے میں مصروف ہیں۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گگوئی اس فیصلے کو لکھنے میں کس قدر مصروف ہیں، اس کا اندازہ پیر کے روز عدالت عظمیٰ میں دو معاملہ کی سماعت کے دوران … Read more

مسئلہ جموں وکشمیر: دفعہ 370 کی منسوخی پرآج عدالت عظمیٰ میں ہوگی سماعت

جموں وکشمیرسے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہے۔ یہ سنوائی مختلف عرضیوں پرہے۔عرضی گذاروں میں کانگریس لیڈرغلام نبی آزاد،سی پی ایم لیڈر سیتارام یچوری، محمدیوسف تاریگامی بھی شامل ہیں۔وہیں محبوبہ مفتی کی بیٹی التجامفتی نےبھی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔عرضی گذاروں میں صحافی انورادھابھسین نے بھی شامل ہیں۔انورادھانےکشمیرمیں پریس کی … Read more

شوشل میڈیا کو میڈیا کو مثبت انداز میں استعمال کرنے پر حکومت مثبت اقدام اٹھائیں : سپریم کورٹ

ملک کی سب بڑی عدالت شوشل میڈیا کے غلط استعمال کو لے کر کافی فکرمند ہےاور کافی عرصہ سے حکومت کو متنبہ کر رہی کل سپریم کورٹ نے شوشل میڈیا کے غلط استعمال کو غلط اور خطرناک ٹہرایا ہے اور کہا ہے کہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر غور کریں۔ جسٹس دیپک گپتا کس کہنا ہے … Read more

سوشل میڈیا سے آدھارکوجوڑنے کا معاملہ:مرکزکچھ نہیں کریگاتوعدالت کریگی فیصلہ: عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے فیس بک اور واٹس ایپ کو آدھار سے جوڑنے کے معاملے میں مرکزی حکومت سے آج جاننا چاہا ہے کہ کیا وہ سوشل میڈیا کو ریگولرائز کرنےکےلئے کوئی رہنما ہدایات طئے کررہی ہے۔ جسٹس دیپک گپتا کی صدارت والی بینچ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے کہ … Read more