مہاراشٹر کے سیاسی گھمسان کے بیچ شرد پوار کی آج وزیراعظم سے ہوگی ملاقات
مہاراشٹر میں جاری سیاسی گھمسان کے بیچ ایک اہم خبر آ رہی ہے، این سی پی سربراہ شرد پوار آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ذرائع کے مطابق پوار وزیراعظم سے سیاسی صورتحال پر کوئی بات چیت نہیں کریں گے بلکہ مہاراشٹر کے کسانوں کی مانگ لے کر وزیراعظم سے ملیں گے۔ ملی اطلاع کے … Read more