سپریم کورٹ نے چدمبرم کی ضمانت کی درخواست کل تک کےلیے ملتوی کردی

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ تحقیقات کیے جانے والے آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں ان کی ضمانت مسترد کرنے سے متعلق سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ کو چیلنج کرنے والی دائر اپیل کی سماعت کو سپریم کورٹ نے منگل کو 27 نومبر کے لئے تک … Read more

آئی این ایکس میڈیا معاملہ میں سی بی آئی کی جانب سے درج معاملہ میں پی چدمبرم کو عدالت عظمیٰ کی طرف سے ضمانت

سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور سینئر کانگریسی لیڈر پی چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا کرپشن معاملہ میں سی بی آئی کی جانب سے درج کیس میں ضمانت دے دی ہے۔ چدمبرم اس کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے کیونکہ وہ اس میڈیا گروپ سے متعلق کالے دھن کو سفید بنانے (منی … Read more

معاشی بحران پر حکومت ہند نے ابجیت بنرجی کی بات نہیں سنی:چدمبرم

کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر مالیت پی چدمبرم نے آج حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نوبل انعام سے سرفراز ماہر اقتصادیات ابھیجیت بنرجی نے جب اقتصادی بحران کے سلسلے میں آگاہ کیا تھا تو حکومت میں سے ہر ایک نے انکی بات کی سنی ان سنی کی۔ آئی این ایکس میڈیا کے بدعنوانی … Read more

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سنئیر لیڈرچدمبرم ’تہاڑ جیل‘ سے گرفتار، پوچھ تاچھ کے بعد ای ڈی کی کارروائی

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ کے روز تہاڑ میں قید آئی این ایکس میڈیا معاملہ میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم سے دو گھنٹے پوچھ تاچھ کی اور اس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ چدمبرم پر ان کے وزیر خزانہ رہنے کے دوران آئی این ایکس میڈیا کو بیرونی سرمایہ کاری پروموشن بورڈ … Read more

کم نہیں ہور ہی ہے سابق وزیر مالیت پی چدمبرم کی مشکلات ، سی بی آئی نے پھر کی ضمانت کی عرضی کی مخالفت

کانگریس کے قدااور لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ قومی راجدھانی دہلی میں واقع تہاڑ جیل میں بند چدمبرم نے دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت کی عرضی داخل کی تھی ۔ چدمبرم کی اس عرضی کی سی بی آئی نے مخالفت کی … Read more

سابق وزیر مالیات چدمبرم کو سی بی آئی کی حراست کو لے کر کپل سبل نے دیا بڑا بیان

ائی این ایکس میڈیا معاملہ میں سابق وزیر مالیات سی بی آئی کی حراست میں ہیں۔ اس معاملے کو لے کر کانگریس کے لیڈر کپل سبل نے مودی سرکار کو اڑے ہاتھ لیا ہے۔ ملک کی موجودہ حالات کو لے کر انھوں نے ٹوئٹ کر سوال پوچھا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ … Read more

جب چدمبرم سے کسی صحافی نے پوچھا آپ کچھ کہیں گے؟ دیکھیں چدمبرم نے کیا کہا۔؟

ہندوستان معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ اور یہاں تک کہ پانچ فیصد تک آ پہونچا ہے جو آزادی کے بعد ہندوستان کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں ہوا۔ جب سابق وزیر مالیاتی امور چدمبرم سے کسی صحافی نے پوچھا کہ آپ کچھ کہنا چاہیں گے تو انکا جواب تھا، پانچ فیصد , تو صحافی … Read more

کانگریس کے سنیئر لیڈر اور سابق وزیر مالیات اور موجودہ رکن راجیہ سبھا سی بی ای کے حوالے۔

آئی این ایکس میڈیا معاملے میں الزامات کا سامنا کررہےسابق وزیرمالیات پی چدمبرم کو سی بی آئی نے ان کی رہائش گاہ سےاپنی حراست میں لے لیا ہے۔ پی چدمبرم نےآل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دفترمیں پارٹی کے سینئرلیڈروں کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس کے بعد پی چدمبرم جورباغ واقع اپنی رہائش گاہ پرپہنچےتھے۔ … Read more

سابق وزیر مالیت چدمبرم کو نشانہ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کےلیے بنایا جا رہا ہے۔ پرینکا گاندھی

مودی سرکار سابق وزیر مالیاتی امور کو دراصل نشانہ اس لئے بنانا چاہتی ہے کہ اس کے آڑ میں وہ اپنی ناکامیوں کو چھپانا کی کوشش کر رہی ہے۔ پرینکا نے ٹویٹ کرکے مزید کہا کہ راجیہ سبھا کے معزز رکن انہوں نے وزیر مالیات رہ کر اس ملک کی دہائیوں تک بے انتہا خلوص … Read more

مسئلہ کشمیر پر سابق وزیر مالیت پی چدمبرم نے کیا چبتاہوا سوال

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مالیات پی چدمبرم نے ٹوئٹ کر کےسخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں شاہ فیصل کے بیان کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’شاہ فیصل پہلے سول سروس امتحان میں آئے اور … Read more