بڑی خبر: کمشیر مسئلہ پر ہوگا بڑا فیصلہ،؟ مودی نے بلایا مرکزی کابینہ کا ہنگامی اجلاس

بڑی خبر: کمشیر مسئلہ پر ہوگا بڑا فیصلہ،؟ مودی نے بلایا مرکزی کابینہ کا ہنگامی اجلاس

جموں و کشمیر کی صورتحال پر آج وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر مرکزی کابینہ کی اہم میٹنگ منعقد ہو گی۔

دارالحکومت دہلی کے کلیان مارگ پر واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر آج تقریبا ساڑھے نو بجے کابینہ کی میٹنگ ہوگی۔

اس سے قبل آج دیر رات جموں اور وادی کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے، جبکہ وادی بھر میں موبائل و انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہے۔

*پارلیمنٹ میں آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بل پیش، مودی حکومت کا کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اعلان

نیز آج دیر شو سے ریاست کے اہم رہنما سابق وزیراعلی عمرعبداللہ، سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی اور کشمیر پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد لون کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں تمام اسکولوں اور کالجوں کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے، نیز جموں و کشمیر میں کالجوں کے امتحانات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading