مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین پر مقدمہ درج ہونے کے بعد انکے دفاع میں ٹویٹر ٹرینڈ چلایا گیا

ایودھیا معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو لے کر اسدالدین اویسی نے اپنا موقف واضح کیا تھا، اسی بات کو لے کر بھوپال کے ہائی کورٹ میں انکے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسدالدین اویسی کے چاہنے والوں نے انکے دفاع میں ٹویٹر پر ٹریند چلایا #asaduwaisi ٹریند کل پورے دن چلا، اور … Read more

سب ہندو اور مسلم فیصلہ سے خوش ہیں مگر اویسی نہیں:شاہنواز حسین کا دعویٰ

بی جے پی کے لیڈر شاہنواز حسین نے ایودھیا کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ‘عدم اطمینانی کے اظہار پر اے ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی پر اتوار کے روز یہ دعویٰ کرتے ہوئے حملہ کیا کہ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے ملک بھر کے ہندوؤں اور مسلمانوں کی … Read more

ہمیں پانچ ایکر زمین کی خیرات کی ضرورت نہیں،ہماری لڑائی حق کو حاصل کرنے کےلیے تھی: اسدالدین اویسی

ہم قانونی حق کےلیے لڑ رہے تھے، ہمیں 5ایکر زمین کی کسی سے خیرات کی ضرورت نہیں ہے، اب یہ مسلم پرسنل لاء بورڈ فیصلہ کرے گا کہ ریویو کریں گے یا نہیں کریں گے، پانچ ایکر زمین کو قبول کریں گے یا نہیں کریں گے، میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اس افر کو … Read more

بھاگوت ہندوستان کوہندو’ نام دے کرمیری تاریخ نہیں مٹا سکتے : اویسی

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اورحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کےاس تبصرہ پرٹوئٹ کیا ہے، جس میں انہوں نےکہا تھا کہ ‘ہندوستان ہندو راشٹرہے’۔  اویسی کا کہناہے کہ ‘بھاگوت ہندوستان کوہندو’ نام دے کرمیری تاریخ نہیں مٹا سکتے۔ یہ کام نہیں کرے … Read more

اویسی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر سے مودی کی بات چیت پر نشانہ سادھا

کل ہندمجلس اتحاد المسلمین کے صدراورحیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ سے وزیراعظم نریندرمودی کی بات چیت پرنشانہ سادھا ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے رہنمااسد الدین اویسی نےکہا کہ ہم شروعات سے ہی کہتے رہے ہیں کہ کشمیر دوطرفہ مسئلہ ہے۔ ہندوستان کا رخ اس پربہت ہی مستحکم … Read more

دفعہ 370 پارلیمان میں اسد الدین اویسی نے پوچھا : ہماچل پردیش میں زمین کب خرید سکتے ہیں ؟

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 اور دفعہ 35 اے ہٹانے کو لے کر گھمسان جاری ہے ۔ اس معاملہ کے بعد اب ہماچل پردیش کی دفعہ 118 کو لے کر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں ۔ لوک سبھا میں منگل کو جموں و کشمیر تشکیل نو بل پر بحث کے دوران مجلس اتحاد المسلمین … Read more