دنیا میں ہر 9 شخص میں سے 1 شخص بھوک مری کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک اہم رپورٹ

اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں ہر نو افراد میں سے ایک شخص بھوک مری کا شکار ہے اور پوری دنیا میں دو ارب لوگوں کو غذا کو بچا نہیں پا رہے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق نے ایک پریس ریلیز میں یہ معلومات دی … Read more

مسلمانوں کے عالمی رہنما رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ میں اٹھائی کشمیریوں کی اواز

ترکی کے صدررجب طیب اردوغان کا کہناہے کہ دنیا کے مستقبل کو صرف 5ممالک کے ہاتھوں میں نہیں دیا جاسکتا۔انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف دنیا کی خوش قسمت اقلیت روبوٹس پربحث ومباحثہ جاری رکھےہوئے ہے تو دوسری طرف بدقسمتی سے ایک ارب سے زیادہ افراد … Read more

کشمیر کے مسئلہ کے حل کیلئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت سب سے ضروری : اقوام متحدہ سربراہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹریس نے کہا ہے کہ کشمیر مسئلہ حل کرنے کے لیے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرہ ہونا ضروری ہے ۔ مسٹر گٹریس نے کہا کہ کشمیرخطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نےکہا کہ کشمیر مسئلے کے حل کے لیے ہندوستان اور پاکستان کے … Read more

اقوام متحدہ ہندوستان کے آئینی ترمیم پرروک لگا دے گا؟:عرضی داخل کرنے والے سے عدالت کا سوال کا سوال

سپریم کورٹ نے جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے سے متعلق آرٹیکل 370 کی دفعات کو غیر مؤثر کئے جانے کی آئینی و قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی اور ریاست میں جاری کرفیو واپس لینے سے متعلق درخواستوں پر فوری سماعت سے انکار کر دیا۔ درخواست گزار منوہر لال شرما نے … Read more