وزیر اعظم مودی اور راہل گاندھی آج جھارکھنڈ میں ریلیاں نکالیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس کے رہنما راہول گاندھی پیر کو جھارکھنڈ میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے دو عوامی الگ الگ جلسوں سے خطاب کریں گے۔ مودی جھارکھنڈ کے بارہی اور بوکارو میں ریلیاں نکالیں گے ، جبکہ ان کے مرکزی سیاسی مخالف راہل گاندھی برکاگون اور رانچی میں عوام سے خطاب … Read more

راہل گاندھی نے وائیناڈ میں سانپ کے کاٹنے سے فوت ہونے والی بچی کے اہل خانہ سے ملاقات کی

وائیناڈ: وائیناڈ لوک سبھا کے ممبر راہول گاندھی نے جمعہ کے روز اپنے انتخابی حلقے میں انتخابی صحت کی بہتر سہولیات کی یقین دہانی کرانے کے بعد اس کے حلقے میں سانپ کے کاٹنے سے ایک لڑکی کی موت ہوگئی۔ جمعہ کے روز اپنے انتخابی حلقہ کے دورے پر پہنچنے والے راہل گاندھی جمعہ کے … Read more

بڑی خبر! چوکیدار چور ہے والے بیان پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو سپریم کورٹ نے دی راحت

چوکیدار چور ہے کے نعرے سے کون واقف نہیں؟ کانگریس کے اس وقت کے صدر راہل گاندھی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں ہر ریلیوں میں لگایا تھا، اور انکے خلاف بی جے پی کے رکن پارلیمان نے ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا تھا،۔ سپریم کورٹ نے اس عرضی پر آج سماعت کرتے … Read more

معیشت کو سدھارنے کےلیے مودی حکومت نے اب تک کوئی منصوبہ نہیں بنایا ہے:راہل گاندھی

راہل گاندھی نے کہا کہ معاشی بحران کی وجہ پورے ہندوستان اور خاص طور پر دیہاتی علاقوں میں کافی ناقابل بیان حالات ہیں، اسکے باوجود حکومت وقت کے پاس اس پریشانی سے نکلنے کےلیے کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ آپ کو معلوم ہو کہ کسادبازاری کے تعلق سے راہل گاندھی مودی سرکار پر مسلسل حملہ آور … Read more

سبھی مودی چور ہے بیان! ہتک عزت کے معاملہ میں عدالت میں پیش ہوئے راہل گاندھی، الزام کو سرے سے کیا مسترد

سینئر کانگریس لیڈر، لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھي گزشتہ لوک سبھا انتخابات کے دوران کرناٹک کی ایک انتخابی ریلی میں دیئے گئے اپنے مبینہ متنازعہ بیان- ’تمام مودی چور ہیں‘ کو لے کر یہاں حکمراں بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے … Read more

وزیراعظم مودی کو کوئی کچھ سفارت کاری سکھائیں۔ مودی کی آپ کی بار ٹرمپ سرکار نعرےپر راہل نے کسا طنز

پچھلے کچھ دنوں سے مودی کی ہوسٹن میں کی ہوئی ہاوڈی مودی تقریب کافی سرخیوں میں ہے۔ اس تقریب میں مودی نے ٹرمپ کے ساتھ کافی محبت کا اظہار کیا تھا، اور آپ کی بار ٹرمپ سرکار کے بھی نعرے لگائے تھے۔ اور مودی کے اس بیان پر وزیر خارجہ جی شنکر نے صفائی بھی … Read more

ہندوستانی حکومت کو جھوٹی خبروں کی کوئی ضرورت نہیں:راہل گاندھی نے کیا ٹویٹ

کانگریس کے قداور لیڈر وایناڈ سے رکن پارلیمان راہل گاندھی نے جمعرات کو حکومت کی طرف سے آٹو سیکٹر میں مندی کی وجہ نوجوانوں کو بتانے کو ’بیوقفانہ تھیوری‘ قرار دیا اور کہا کہ ملک کی معیشت کو درست کرنے کے لئے ایک ٹھوس حکمت عملی بنانے کی بہت ضرورت ہے۔ راہل گاندھی نے مزید … Read more

کشمیری عوام کو مشتعل کر رہا ہے پاکستان، راہل گاندھی نے لگایا الزام

کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے سیدھے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے ساتھ کشمیری بھائیوں کو بھی مشتعل کرنے کا کام کر رہا ہے۔ اور یہ بات ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان براہ راست دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے۔ اور … Read more

جموں وکشمیر انتظامیہ نے حزب اختلاف لیڈران کو دکھائی ہری جھنڈی، کریں گے جموں وکشمیر کا دورہ

کانگریس کےسابق صدرراہل گاندھی اورکئی دیگراپوزیشن جماعتوں کے سینئرلیڈرہفتہ کو کشمیرکا دورہ کریں گے اوردفعہ 370 کے اہم التزام کوہٹائے جانے کے بعد وہاں کے حالات کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق گاندھی کےعلاوہ کانگریس کے سینئرلیڈر غلام نبی آزاد اورآنند شرما بھی جارہے ہیں۔ ان لیڈروں کا دوپہرکے وقت سری نگرپہنچنے کا پروگرام … Read more

راہل گاندھی کرینگے وادی کشمیر کا دورہ، ستیہ پال ملک کا چلینج کیا قبول

کانگریس کے وایناڈ (کیرلا)رکن پارلیمان اور سابق پارٹی صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے چیلنج کو قبول کر لیا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “اپوزیشن لیڈروں کا ایک گروپ اور میں جموں و کشمیر اور لداخ کا جائزہ لینے سے متعلق آپ کی … Read more

وایناڈ سے رکن پارلیمان کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے ششماکے شوہر کو لکھا خط

راہل گاندھی نے سابق مرکزی وزیر خارجہ اور بی جے پی رہنما سشما سوراج کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہارکرتے ہوئے ان کے شوہر کوشل سوراج کو ایک خط لکھا۔ خط میں راہل گاندھی نے سوراج کو غیر معمولی لیڈر اور بہترین مقرر بتاتے ہوئے کہاہے کہ وزیر خارجہ رہتے ہوئے اپنے کام سے … Read more

کھلاڑی سے سیاست دان بنے نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کی وزارت کی نشست سے ہوئے مستعفی

کھلاڑی سے سیاست دان بنے پنجاب کے امریندر سنگھ حکومت کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو اپنی وزارت کی نشست سے مستعفی ہو گئے ہیں، انہوں نے ٹویٹ کے ذریعے اپنے استعفی کا انکشاف کیا ہے۔ اور انہوں نے اپنی استعفی نامہ بھیج دیا تھا، اور کل انہوں نے ٹویٹ کے ذریعے خبر دی استعفی کے … Read more

کیا راہل گاندھی اپنے چچا سنجے گاندھی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ؟ جانیں کیا ہے حقیقت

لوک سبھا انتخابات 2019 میں شکست کے بعد ایک طرف کانگریس قومی صدر کے استعفی کے بعد پھیلی غیر یقینی کی صورتحال میں مبتلا ہے تو وہیں دوسری طرف راہل گاندھی ملک بھر میں اپنے خلاف ہتک عزت کے مقدمات کی تاریخ پر پیش ہورہے ہیں ۔ لوک سبھا انتخابات کی تشہیر کے دوران بی … Read more