مودی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کرتا ہوا کسانوں کا گروہ پہونچا نوئیڈا سے دہلی
مودی سرکار میں ہندوستان کا ہر طبقہ پریشان ہے، اور لوگ اپنے حقوق کی مانگ مسلسل کررہی ہے مگر انکے کان میں جوں تک نہیں ہورہی ہے۔ پورے ملک کو اپنے پسینہ بہا کر اناج اور دانہ اگانے والے کسان بھی بری طرح پریشان ہیں، مگر مودی سرکار سب کی مانگوں کو پورا کرنے میں … Read more