پانچ برسوں میں ایک بھی ٹیچر کی جائیداد پر تقرر نہیں
8 ہزار سے زائد منتخب امیدوار احکامات کے منتظر ، ومشی چندر ریڈی کی پریس کانفرنس حیدرآباد ۔ 17۔جون (سیاست نیوز) اے آئی سی سی کے سکریٹری ومشی چندر ریڈی نے چیف منسٹر سے مطالبہ کیا کہ ریاست میں اساتذہ کی تمام مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے کل کابینی اجلاس میں فیصلہ کریں۔ میڈیا کے … Read more