حیدرآباد دہشت گردی کا اڈہ“ کشن ریڈی کے اس تبصرہ پر عوام ہنس رہے ہیں: وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ
حیدرآباد: وزیر اعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ عو ام رکن پارلیمنٹ کشن ریڈی کے اس تبصرہ پر مذاق اور ہنس رہے ہیں جن میں انہوں نے کہا تھا کہ حیدرآباد شہر دہشت گردی کا اڈہ ہے۔ کے سی آر نے کہا کہ حیدرآبادمیں امن و سکون کا ماحول ہے۔ انہوں نے … Read more