امریکہ میں گرمی کی شدید لہر، چھ ہلاک

واشنگٹن ۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں گرمی کی شدت کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تاہم آئندہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں کمی اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔امریکہ کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت میں اضافے کے بعد کھیلوں کے مقابلوں … Read more

امریکہ کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے باعث ایران نے کہاکہ سی ائی اے کے17جاسوس گرفتار‘ ان میں کچھ کو دی گئی سزائے موت۔ رپورٹ

انٹلیجنس وزرات کے حوالے سے ریاستی ٹیلی ویثرن نے کہاکہ اس نے سی ائی اے کے جاسوسی رنگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے17مشتبہ لوگوں کو کیا ہے گرفتار دوبئی۔ایرانی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی خبر دی ہے کہ ایران نے امریکی سنٹر انٹلیجنس ایجنسی (سی ائی اے) کے لئے کام کرنے والے 17جاسوسوں کو … Read more

میں مسئلہ کشمیر پر مصالحت کار بننے کیلئے تیار ہوں : ٹرمپ کی پیشکش

وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے وائیٹ ہاوز میں ملاقات ۔ ہندوستان سے بہترین تعلقات کا حوالہ ۔ دونوںملکوں کی قیادت کو خراج واشنگٹن 22 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج پیشکش کی کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے ہندوستان اور پاکستان کے مابین مصالحت کار بن … Read more

دبئی: انڈین کامیڈین کی شو کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت

حیدرآباد: ایک انڈین اسٹانڈ کامیڈین کی شو کے دوران شدید ذہنی تناؤ کے سبب انہیں دل کاد ورہ پڑنے کے سبب اسٹیج پر ہی موت واقع ہوگئی۔ انگریزی اخبار دکن کرانیکل رپورٹ کے مطابق 36سالہ منجوناتھ نائیڈو جمعہ کے دن شو کے دوران ناظرین کے سامنے شکایت کی ہے کہ انہیں شدید ذہنی تناؤ کے … Read more

عمران خان کی امریکہ آمد۔ آج ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات

واشنگٹن 21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان اپنے اولین دورہ امریکہ پر یہاں پہونچ گئے ہیں ۔ امریکہ میں قیام کے دوران وہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے بات چیت کرینگے اور باہمی تعلقات کو دوبارہ بہتر بنانے کی کوشش کرینگے ۔ دونوں ملکوں کے تعلقات میں اس وقت سے … Read more

ایران میں آئیل ٹینکر کی ضبطی پر برطانیہ کا سنگین نتائج کا انتباہ

تہران /21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران نے بین الا قوامی قوانین کی خلاف ورزی الزام لگاتے ہوئے برطانیہ کا ایک تیل بردار جہاز اسٹینا امپیرو پکڑ کر اس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران کے کوسٹ گارڈز نے ہفتے کے روز بتایا … Read more

عمران کا دورہ امریکہ‘ ٹرمپ کودہشت گردی کے خلاف ”ناقابل تسخیر“کاروائی کی تلاش

واشنگٹن۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ہفتہ کے روز واشنگٹن پہنچے تاکہ امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے 22جولائی کے روز اپنی پہلی ملاقات کریں جس کے پیش نظر امید ہوئی ہے کہ دونوں جانب سے تعلقات کو دوبارہ بحال کیاجائے گاتاکہ باوجود متضاد توقعات اور اختیارات کے اسلام آباد خطہ میں امن کی بحالی کے … Read more

نیدر لینڈ۔ برقعہ پہننے پر 150یورو جرمانہ دینا ہوگا

عوامی مقامات اور عوامی ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لئے برقعہ پہننے پرعائد پابندی کااطلاق یکم اگست سے ایمسٹرڈم۔نیدر لینڈس میں عوامی مقامات اور عوامی ٹرانسپورٹ میں خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جس کااطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق برقعہ پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی پر 150یوروز جرمانہ … Read more

جرمنی میں مسجد پر حملہ، قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانو ں میں اضطراب و بے چینی کی کیفیت

برلن: جرمنی کے شہر مونسٹر کے قریب واقع منڈن نامی ایک قصبہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے مسجد کی بے حرمتی کی گئی ہے او رساتھ ہی مسجد میں رکھے گئے قرآن مجید کے نسخوں کی بھی بے ادبی کی گئی ہے۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ یہ شرپسندی دائیں بازو کے شرپسندوں نے … Read more

کابل یونیورسٹی کے باہر بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک

کابل ۔ 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کابل یونیورسٹی کے باب الداخلہ کے باہر ایک زوردار بم دھماکہ میں چھ افراد ہلاک اور دیگر 27 زخمی ہوگئے۔ پولیس اور ہیلتھ افسران کے مطابق اب تک کسی بھی فرد یا گروپ نے دھماکہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم طالبان اور دولت اسلامیہ کا … Read more

ہم جاریہ سال پہلی بار انسانوں کو خلاء میں روانہ کریں گے : بیزوس

٭٭ سی بی ایس کو اپنے حالیہ انٹرویو میں جیف بیزوس نے کہا کہ ان کا بلیو آریجن خلائی جہاز پہلی بار انسانوں کو دوبارہ استعمال کے قابل راکٹ نیو شیپرڈ کے ذریعہ خلاء میں پہونچائے گا۔خلائی سیاحت صرف 11 منٹ کا خلائی سفر ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ آپ دیکھ سکیں گے کہ … Read more

کیاجب انہوں نے مجھ سے ”اپنے ملک واپس چلے جاؤ‘‘۔ کارتک رام کرشنن

سی این این۔ ہائی اسکول میں 28سال قبل وہ لوگ جنھوں مجھ پر فقرے کسے تھے ’’اپنے ملک واپس چلے جاؤ“ اور ”اس سے محبت کرو یا اس کو چھوڑدو“۔اتوار کے روز جب امریکی صدر نے اسی طرح کا کچھ تبصرہ کانگریس اراکین پر کرتے ہوئے ٹوئم کیا‘ اس سے کچھ درد بھری یادیں تازہ … Read more

’’آپ کو کونسا کارنامہ انجام دینے پر نوبل انعام ملا‘‘؟

نوبل انعام یافتہ یزیدی خاتون نادیہ مراد سے ٹرمپ کا سوال واشنگٹن ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چہارشنبہ کے روز نوبل انعام یافتہ یزیدی خاتون نادیہ مراد کو انعام ملنے کی وجوہات اور مقاصد سے اس وقت لاعلمی کا اظہار کیا جب انہوں نے صدر ٹرمپ سے عراق کے … Read more

ترکی ایف-35 پروگرام سے حذف ، روسی ایس-400 خریداری کا نتیجہ

واشنگٹن ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ترکی کو اپنی ایف-35 لڑاکا جیٹ طیارے پروگرام سے حذف کردیا ہے جبکہ اسے روسی ایس-400 فضائی دفاعی نظام سے فاضل پرزے اولین کھیپ میں سربراہ کئے گئے۔ ایف-35 روسی محکمہ سراغ رسانی کے پلیٹ فام کے ساتھ بقائے باہم ناممکن ہے کیونکہ ان میں جدید … Read more

نامور شاعر و ادیب حمایت علی کا انتقال

ٹورنٹو۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے معروف ادیب حمایت علی شاعر طویل عرصے کی علالت کے بعد 93 برس کی عمر میں کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں انتقال کرگئے جبکہ ان کی تدفین بھی وہیں ہوگی۔حمایت علی شاعر کی زندگی پر نظر ڈالی جائے تو وہ 14 جولائی 1926 کو اورنگ آباد (دکن … Read more

کرائسٹ چرچ حملوں کے متاثرین کو سعودی بادشاہ کی جانب سے مفت حج کی پیش کش

ریاض: پچھلے کچھ ماہ قبل نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہوئے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کو سعودی بادشاہ سلمان کی جانب سے حج کی پیشکش کی گئی۔ اس پیشکش میں 200عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ اس دہشت گرد حملوں میں 50لوگ شہید او رکئی لوگ زخمی … Read more

سر سے جڑی لڑکیو ں کو 50گھنٹے کے آپریشن کے بعد الگ کردیا گیا۔

لندن: برطانیہ کے گریٹ او رمونڈ اسٹریٹ اسپتال میں 50گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد پاکستان کی سر جڑی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کردیاگیا ہے۔ چار سدہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بچیاں صفا او رمروہ کی عمریں دو سال کی ہیں۔ ان بچیو ں کو الگ کرنے کیلئے پانچ ماہ کے دوران تین آپریشنس … Read more

ہانگ کانگ میں مظاہرے جاری

11پولیس اہلکاروں سمیت کئی زخمی ہانگ کانگ، 15جولائی (اسپوتنک) ہانگ کانگ کے شاٹن ضلع میں چین کے متنازعہ حوالگی بل کے خلاف مظاہرہ کے دوران پولیس ساتھ تصادم میں 11پولیس اہلکاروں سمیت کئی مظاہرین زخمی ہوگئے جس کے بعد 30سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔آر ٹی ایچ کے براڈکاسٹر کے مطابق اتوار … Read more

چین کے دلائی لامہ پر اعتراضات تعلقات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔ بیجنگ

لاہاسا/بیجنگ۔دلائی لامہ کی صحت کے متعلق بین الاقوامی خبروں کے پیش نظر چین کے حکام نے انتباہ دیا ہے کہ اگر ہندوستان نئے دلائی لامہ کے تقرر کے متعلق ”روایتی“ طریقے کے ذریعہ بیجنگ کی کاروائی میں ہندوستان اگر کسی قسم کی مداخلت کرتا ہے تو اس کااثر دونوں ممالک کے سینو‘ انڈین معاہدات پر … Read more

نیویارک کے مین ہاٹن میں سر شام سے برقی منقطع

معمولات زندگی متاثر۔ سب ویز بند ‘ تھیٹرس میں تاریکی ۔ کئی گھنٹوں بعد برقی بحال نیویارک 14 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) نیویارک کے مین ہاٹن میں ہفتہ کی شام سے برقی اچانک منقطع ہوجانے سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئے ۔ تھیٹرس میں تاریکی چھا گئی ۔ سب ویز میں ٹریفک … Read more

ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ قومی سطح پر ایمگریشن گرفتاریاں اتوا ر سے شروع ہونگی

دس بڑی عدالتیں جس میں شیکاگو‘ لاس اینجلس‘ نیویارک اور میامی بھی شامل ہیں کیااحکامات پر مذکورہ اپریشن کے نشانے پر وہ لوگ ہیں جن کو حتمی جلاوطن کیاجائے گا۔ واشنگٹن۔ایمگریشن اور کسٹمس انفورسمنٹ کے سربراہ نے کہاکہ ملک چھوڑنے کے احکامات کے ساتھ فیملز کو ملک بدر کرنے کی کوششیں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے … Read more

آگ سے مت کھیلئے، تائیوان پر امریکہ کو چین کا انتباہ

تائیوان کو تخمیناً 2.2 ڈالر مالیتی اسلحہ کی فروخت کو امریکہ کی منظوری کے بعد چینی وزیر خارجہ دانگ ای نے امریکہ کو وارننگ دی کہ وہ ’’ آگ سے نہ کھیلے‘‘ امریکہ اور تائیوان کے درمیان 108اسباس توپ، 250 اسٹنگرمزائیلس اور متعلقہ آلات کے لئے معاملت طئے پائی ہے۔ چین نے دعویٰ کیا ہے … Read more

طیارہ کے رن وے سے پھسل جانے کے بعد نیپال ایرپورٹ بند

کھٹمنڈو ۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نیپال کا واحد بین الاقوامی ہوائی اڈہ کو جمعہ کے روز حالیہ دنوں میں درست کئے گئے رن وے پر ایک طیارہ کے پھسل جانے کے واقعہ کے بعد بند کردیا گیا۔ متعلقہ عہدیداروں نے بتایا کہ یتی ایئرلائنز کا ATR72-500 طیارہ نیپال کے جنوبی علاقہ سے 66 … Read more

پرنس محمد بن سلمان کی بہن کو ہوسکتی ہے چھ ماہ کی جیل

ال سعود خاندان دنیا بھر میں اپنی دولت‘ غرور‘ تکبر اور ظلم وزیادتیوں کے لئے مشہور ہے۔ اس خاندان کے ظلم وزیادتی اور جرائم سے تاریخ بھری پڑی ہے۔ مگر حال ہی میں یمن کے خلاف جنگ چھیڑ کر جو کارنامے اس خاندان نے انجام دئے ہیں کی مثال تاریخ کے اوراق میں ملنا مشکل … Read more

امریکہ : گرین کارڈ کیلئے ہر ملک پر7 فیصد کی حد ختم

ایوان نمائندگان میں بل منظور۔ 365 ارکان کی تائید۔ ہندوستانی آئی ٹی پروفیشنلس کو فائدہ ہوگا واشنگٹن ۔ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے ایوان نمائندگان میں ایک ایسے بل کو منظوری دی گئی ہے جس نے اب قانون کی شکل اختیار کرلی ہے اور وہ ہے گرین کارڈ درخواست گذاروں پر عائد 7 … Read more

حج کے دوران شرپھیلانے والوں کو سخت انتباہ

ریاض: سعودی عرب حکومت نے حج کیلئے آنے والے مہمانو ں پرزور دیا ہے کہ وہ حج کے موقع پر اپنی توجہ مقامات مقدسہ کی روحانی برکات کی طرف رکھیں۔ اور ہر قسم کے مذہبی اور سیاسی نعرہ بازی سے خود کو دور رکھیں۔ سعودی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں … Read more

سعودی عرب کے کنگ کی اکلوتی بیٹی پر پیرس میں چلے گا کیس‘ یہ ہے معاملہ

سعودی عرب کے کنگ سلمان کی اکلوتی بیٹی کے خلاف منگل کے روز سے پیرس میں ایک مقدمہ شروع کیاگیاہے۔ یہ مقدمہ ان کی غیر موجودگی میں شروع کیاگیاتھا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پیرس میں سعودی شاہی خان کے اپارٹمنٹ میں تصویروں اور ویڈیو لینے کے شبہ میں ایک پلمبر کی پیٹائی … Read more

عازمین حج کھانسنے اور چھینکنے کے دوران ٹشو استعمال کریں، اپنی اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں۔ ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج

لندن: ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج کے سینئر ڈاکٹروں نے حکومت سعودیہ عربیہ کی جانب سے حج کے دوران وبائی امراض کی روک تھام اور عازمینکی صحت و تندرستی کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے جاری کردہ ایک گائیڈ لائنس کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان ہدایات میں کہا گیا ہے کہ حج کے دوران … Read more