ترکی ایف-35 پروگرام سے حذف ، روسی ایس-400 خریداری کا نتیجہ

ترکی ایف-35 پروگرام سے حذف ، روسی ایس-400 خریداری کا نتیجہ

واشنگٹن ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ترکی کو اپنی ایف-35 لڑاکا جیٹ طیارے پروگرام سے حذف کردیا ہے جبکہ اسے روسی ایس-400 فضائی دفاعی نظام سے فاضل پرزے اولین کھیپ میں سربراہ کئے گئے۔ ایف-35 روسی محکمہ سراغ رسانی کے پلیٹ فام کے ساتھ بقائے باہم ناممکن ہے کیونکہ ان میں جدید ترین صلاحیتیں ہیں۔ اس لئے ان کے بارے میں سیکھا جاسکتا ہے۔ امریکہ نے قبل ازیں ترکی پائلٹ کی ایف-35 جیٹ لڑاکا طیارے پرواز کرنے کی قابلیت کی تربیت بن کروادی تھی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading