پنٹاگان۔عراق میں الاسد‘ ایبریل کے دوفوجی اڈوں پر ایران نے درجنوں میزائیل داغے

واشنگٹن۔ پنٹاگان نے چہارشنبہ کے روز ا س بات کی تصدیق کی ہے ایران نے امریکی دستوں اور اس کے اتحادی فوج پر عراق میں دو درجن سے زائد بالاسٹک میزائیل داغے اور الاسد او رایبرل دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایاہے۔ امریکہ کے محکمہ دفاع نے کہاکہ امریکہ فی الحال جنگ میں ہوئے نقصان … Read more

جنرل سلیمانی کی نماز ِجنازہ میں بھگدڑ ۔50 ہلاک، 200زخمی

مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا اندیشہ، تدفین کا عمل ملتوی تہران۔7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے ڈرون حملے میں گزشتہ ہفتہ مارے گئے پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی منگل کو کرمان میں جلوس جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔ اس دوران کثیر مجمع میں … Read more

’’ایرانی قوم کوکبھی دھمکیاں نہ دیں‘‘، حسن رو حانی کا ٹرمپ کو پیغام

تہران۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر ایران حسن روحانی نے صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر کہا کہ ایرانی قوم کو کبھی دھمکیاں نہ دی جائیں جو 52 اہداف کا حوالہ دے رہے ہیں وہ 290 بھی یاد رکھیں۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں بغداد میں امریکی حملے میں ایرانی قدس فورس کے کمانڈر … Read more

برین ٹیومر کی تشخیص کا نیا امیجنگسسٹم

٭ ایک نئے جائزہ میں یہ بات سامنے آئی ہیکہ برین ٹیومر کی درست تشخیص کیلئے نیا امیج سسٹم تیار ہوا ہے۔ یہ عصری طریقہ کار اڈوانس آپٹیکل امیجنگ اور آرٹیفیشل انٹلیجنس الگوریتھم پر مشتمل ہے جس کے ذریعہ برین ٹیومر کی بروقت اور درست تشخیص کی جاسکتی ہے۔ اس طریقہ کار کی آزمائش کے … Read more

آسٹریلین اسلامک سوسائٹی کی خاتون والینٹرس نے آگ پر قابو پانے والوں کیلئے ناشتہ تیار کیا

٭ آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ نے کئی ایکر اراضی کو اپنی لپیٹ میںلے لیا ہے۔ اس آگ میں کئی افراد کی جانیں جاچکی ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں چرند پرند کی بھی موت ہوئی ہے۔ گذشتہ تین ماہ سے آگ پر قابو پانے کی مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔ بڑی تعداد میں … Read more

ٹرمپ اپنی شخصی املاک کی فکر کریں : ایران

٭ صدر ایران حسن روحانی کے مشیر حسام الدین اشینا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شخصی املاک کی ایک فہرست پیش کی اور کہا کہ امریکی صدر نے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے تاہم وہ اپنی املاک کی خیر منائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران … Read more

کیا آپ نے اتنا بڑا ہجوم کبھی دیکھا ہے؟ ٹرمپ کو ظریف کا ٹوئٹ

٭ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جلوس جنازہ سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے سوال کیا ہے کہ آیا انہوں نے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت کا کبھی کوئی منظر دیکھا ہے؟ کیا اب بھی آپ ہمارے خطے سے متعلق اپنے … Read more

مسلم ممالک بیرونی خطرات سے بچنے متحدہو جائیں: مہاترمحمد

کوالالمپور۔7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتر محمد نے مسلم ممالک کو متحد ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ مہاتر محمد نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو بیرونی خطرات سے بچنے کے لیے متحد ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جنرل سلیمانی پر … Read more

امریکی شہریوں کو اسرائیل اور فلسطین کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

واشنگٹن۔7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے مغربی ایشیا میں کشیدگی کے پیش نظر اپنے شہریوں کو اسرائیل اور فلسطین کے سفر کے وقت الرٹ رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔ اسرائیل میں امریکی ایمبیسی نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا،‘ مغربی ایشیا کی کشیدگی کے پیش نظر امریکی شہریوں کو بیرون ملک … Read more

پورٹوریکو میں زلزلہ کا جھٹکہ کوئی نقصان نہیں

سان جوان (یو ایس)۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پورٹوریکو 6.6 شدت والے زلزلے کے جھٹکے سے لرز گیا۔ لوگ اس وقت محو خواب تھے اور جھٹکوں نے انہیں خوفزدہ کردیا جبکہ صرف ایک روز قبل ہی زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا تھا جس میں کافی نقصان ہوا تھا۔ یو ایس جیولوجیکل سروے نے … Read more

ہم ایک خطرناک زمانے میں سانس لے رہے ہیں : گوٹیرس

اقوام متحدہ۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے فوجی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے درمیان اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے آج تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان جیوپولیٹیکل کشیدگی اس وقت اپنے عروج پر ہے … Read more

آسٹریلیا میں جنگل کی آگ کی تباہ کاریاں، لاکھوں جانورو ں کی موت

سڈنی: آسٹریلیا میں زبردست آگ تباہ مچائی ہوئی ہے۔ تاحال ہزاروں مکانات تباہ کئی جانور ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسی طرح کی آگ امریکہ کے میری لینڈ ریاست میں لگی تھی لیکن آسٹریلیا کی یہ آگ میری لینڈ سے کافی زیادہ بھیانک ہے۔ Photos : Social Media ذرائع کے مطابق شدید خشک سالی کے باعث آسٹریلیا … Read more

ٹرمپ کے سرپر 80ملین ڈالر کا انعام :ایران

تہران ۔6 جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی گزشتہ ہفتے امریکی فضائی حملوں میں ہلاکت کے جواب میں ایران نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سر پر 80 ملین ڈالر کا انعام رکھا ہے ۔ ٹاپ ایرانی ملٹری کمانڈر کے جلوس جنازہ کے دوران سرکاری چیانلوں نے کہا کہ ہر ایرانی کی … Read more

امریکہ اور اسرائیل کو جنرل سلیمانی کی بیٹی کا انتباہ

تہران۔6جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمان کی بیٹی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کوپیغام دیا ہے کہ والد کی موت پر امریکہ اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔اپنے والد کے جنازے کے جلوس سے خطاب کے دوران جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب … Read more

امریکہ۔کینیا کے مشترکہ فوجی ٹھکانے پر حملہ، 3 امریکی ہلاک

واشنگٹن، 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر دنیا کے دوسرے حصوں میں بھی نظر آنے لگا ہے ۔ اس سلسلے میں کینیا کے لامو کاؤنٹی میں اتوار کی صبح امریکہ اور نیروبی کے مشترکہ فوجی ٹھکانے پر القاعدہ سے منسلک صومالیہ کے دہشت گرد تنظیم الشباب کا … Read more

آگ سے متاثرہ علاقوں کی عنقریب بحالی :موریسن

سڈنی۔6جنوری (سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ وہ جنگلانی آگ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے ہر ممکن طریقہ اپنائیں گے۔ انہوں نے بحالی کے لیے پہلے سے مختص رقم میں اضافی تقریباً ڈیڑھ بلین امریکی ڈالر مختص کرنے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ مزید … Read more

مرکل، میکرون اور جانسن کا سلیمانی کے کردار پر مشترکہ بیان

برلن۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل، فرانس کے صدر ایمینوئل منکروں اور برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے عراق میں امریکہ کی اتحادی فوجی تنظیم پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سبھی ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈز کور کے کمانڈر … Read more

مشرق وسطی کشیدگی پر ناٹو سفراء کا اجلاس

بروسلز۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ناٹو ممالک کے سفراء برسلز میں واقع ہیڈکوارٹرس پر مشرق وسطیٰ میں پائے جانے والی کشیدگی پر تبادلہ خیال کرنے ملاقات کررہے ہیں۔ امریکی فوج کی جانب سے ایران کے اعلیٰ قدس کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران اور امریکہ کے تعلقات میں اب جتنی کشیدگی پیدا … Read more

ایتھوپیا میں سڑک حادثہ ، 7 افراد ہلاک

عدیس ابابا 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایتھوپیا میں بورینا زون کے اوریمیا علاقے میں ایک خوفناک سڑک حادثہ میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔اسٹیٹ براڈکاسٹنگ کارپوریٹ کے مطابق یہ حادثہ ڈیرے ضلع میں مسافروں سے بھری ایک بس کے الٹ جانے کے سبب پیش آیا ہے ۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق … Read more

عراق و ایران میں موجود فلپائنی ورکرس کے انخلا کا منصوبہ

منیلا۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے کہا ہے کہ ملکی فوج کسی بھی ہنگامی صورت حال کے پیدا ہونے پر فوری طور عراق اور ایران میں کام کرنے والے ملکی ورکرز کے انخلا کا بندوبست کرے گی۔ ڈوٹیرٹے نے ملکی ورکرز کے ممکنہ انخلا کے منصوبہ کا فیصلہ وزیر دفاع کے … Read more

اگر امریکی فوجی نکالے تو عراق پر پابندیاں : ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عراقی حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی فوجیوں کو نکالا گیا تو اْسے سخت اقتصادی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ کے مطابق ایسی پابندیاں عائد کی جائیں گی جن کا عراقی حکومت نے سوچا بھی نہیں ہو گا۔ امریکی صدر … Read more

اٹلی میں گاڑی نے 6 سیاحوں کو روند ڈالا

روم۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)اٹلی میں آلٹو ایڈیز علاقے کے بولزانو علاقے میں تیز رفتاری سے آ رہی ایک گاڑی جرمنی سے آئے سیاحوں کے گروپ پر چڑھ گئی جس کے سبب چھ لوگوں کی دردناک موت ہو گئی اور قریب 11 افراد زخمی ہو گئے ۔رپورٹوں کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے … Read more

ایران: چار عشروں بعد خواتین نے اسٹیڈیم میں مردوں کا فٹ بال میچ دیکھا

سن 1979ء میں ایرانی انقلاب کے بعد خواتین پر اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پر پابندی عائر کردی گئی تھی۔  بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

ٹرمپ نے کہاکہ ’امریکہ دس دنوں میں افغانستان کو صاف کرسکتا ہے‘

واشنگٹن۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے منگل کے روز مانگ کی ہے کہ وہ افغانستان کو دس دنوں میں صاف کرنے کے دعوی پر مشتمل اپنے تبصرے کے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ وضاحت کرے کہ کیا وہ دس دنوں میں افغان جنگ افغانستان کوصاف کرکے جیتیں گیا مگروہ ایسا راستہ اختیار نہیں کرنا … Read more

فوج کے سابق سربراہ مارک ایسپر امریکہ کے نئے وزیر دفاع

واشنگٹن ۔24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق فوجی سربراہ مارک ایسپر نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں منعقد ایک تقریب میں امریکہ کے وزیر دفاع کے عہدہ کا حلف لیا۔اس سے پہلے امریکی سینیٹ نے آٹھ کے مقابلہ 90 ووٹوں سے مسٹر ایسپر کے وزیر دفاع مقرر کئے جانے کی تصدیق کی۔ اس سے پہلے … Read more

عمران خان کو امریکہ میں پاکستانی اقلیتوں کے احتجاج کا سامنا

مہاجرین، بلوچی، پشتون، سرائیکی و سندھی برادریوں کے مظاہرے واشنگٹن ۔ 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو اپنے پہلے سرکاری دورہ امریکہ کے موقع پر اپنے ہی ملک کی نسلی و مذہبی اقلیتوں سے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے ان اقلیتی گروپوں کے ارکان نے اپنے ملک میں … Read more

جہاز کو آزاد کرانے برطانوی مصالحت کارکی ایران آمد

٭ برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں اپنے ضبط شدہ تیل بردار جہاز کو ایران کے قبضہ سے آزاد کرانے کیلئے خصوصی مذاکرات کار کو تہران روانہ کردیا ہے۔ اس دوران سمندری جہاز کے سویڈش مالک نے کہا ہے کہ برطانوی پرچم بردار آئیل ٹینکر کا 23 رکنی عملہ بحفاظت ہے۔ اس عملہ نے 18 ہندوستانی، … Read more

وسیم اکرم کے ساتھ مانچسٹر ایئر پورٹ پر ناروا سلوک

مانچسٹر: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تیز گیند باز وسیم اکرم کوانگلینڈ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر انسولین کا بیگ ساتھ رکھنے پر ایر پورٹ حکام کی جانب سے نارواسلوک کیا گیا۔ انہو ں نے ٹوئٹر پر اس بات کا خلاصہ کیا ہے کہ مانچسٹر ایئر پور ٹ پر تعینات عملہ نے ان سے … Read more