مسلمانوں سے زیادہ غیرمسلم لوگ پاکستان کے لئے جاسوسی کرتے ہیں۔ ڈگ وجئے سنگھ
انہوں نے کہاکہ ”بجرنگ دل‘ بھارتیہ جنتا پارٹی ائی ایس ائی سے پیسے لیتے ہیں۔ اس پر توجہہ مرکوز کرنا چاہئے“ بھوپال۔کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق چیف منسٹر ڈگ وجئے سنگھ نے دعوی کیاہے کہ ”پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں‘ جیسے ائی ایس ائی اور دیگر کے لئے ہندوستان سے جاسوسی کرنے … Read more