کملاہیریس نے اب تک 23 ملین ڈالرس جمع کرلئے
واشنگٹن ۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کیلیفورنیا کی بارسوخ ہندوستانی نژاد خاتون ڈیموکریٹک سینیٹر کملاہیریس نے ماہ جنوری میں جب صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کیا تھا، نے اب تک 23 ملین امریکی ڈالرس جمع کرلئے ہیں۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہیکہ 54 سالہ کملاہیریس ان 20 ڈیموکریٹس امیدواروں میں … Read more