حیوانیت کی انتہا، مندر میں سات سالہ بچی کی عصمت دری، پھر ویڈیو بھی وائرل کردیا
پٹنہ ۔10۔جولائی ۔بہار سے ایک مرتبہ پھر سے انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعی سامنے آیا ہے۔ معاملہ بھوجپور ضلع سے جڑا ہوا ہے جہاں 7 سال کی بچی کے ساتھ مندر جیسے پاک مقام پر ریپ کی گھنونی حرکت کو انجام دیا گیا۔ ریپ کا الزام 65 سال کے بزرگ پر لگا ہے۔ اتنا … Read more