عالمی کرکٹ مقابلہ 2019 : اگر آج بھی بارش کے سبب نہیں ہوا تو ٹیم انڈیا فائنل میں اپنی جگہ بنائے گی۔ جانیے کیسے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 2019 میں ہندستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل مقابلہ بارش کی وجہ سے رد ہوگیا ہے۔ مینچیسٹر میں کافی زیادہ بادل ہیں اور اندھیرا ہورہا ہے۔ بارش سے کھیل رد ہونے کے بعد اب میچ میں کیا ہوگا یہ کئی لوگوں کا سوال ہوگا تو اس … Read more

محمد شمی کو سیمی فائنل میں نہیں دیا گیا موقع، کرکٹ ماہرین نے اٹھایا وراٹ کوہلی کے فیصلے پرسوال

کپتان وراٹ کوہلی کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف عالمی کپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں اترچکی ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ مقابلہ مینچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ میدان میں کھیلا جارہا ہے۔ ٹیم انڈیا نے یہاں ویسٹ انڈیز اورپاکستان کوشکست دی … Read more

کیا پاکستان اس عالمی کپ میں 1992کی تاریخ دہرائے گی؟

عالمی کرکٹ کپ 1992پاکستان مسلسل ہار کے باوجود آخری کاکردگی اچھی رہنے کے باعث سمی فائنل میں اپنی جگہ بنائی تھی اور پھر سیمی فائنل بھی جیت کا فائنل میں بھی اپنی شاندار کامیابی درج کرکے عالمی چمپین کا خطاب جیتا تھا۔ اس بار بھی اسکی شروع کی کارکردگی 92 کی طرح ہی رہی اور … Read more

جنوبی افریقہ کو پٹخنی دینے کے باوجود پاکستانی ٹیم کے نام درج ہوا یہ “شرمناک ریکارڈ”! ، پڑ سکتا ہے مہنگا

ورلڈ کپ 2019 میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کے بلے بازوں اور گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جنوبی افریقہ کو 49 رنوں سے پٹخنی دی ، مگر اس میچ بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ کافی معمولی نظر آئی اور انہوں نے کئی کیچز ڈراپ کردئے ۔ خراب فیلڈنگ کی وجہ … Read more

ہندوستان نے دی پاکستان کو کراری شکست۔ نوجوان کھلاڑی وجے شنکر نے کیا ایک نیا ریکارڈ اپنے نام

کرکٹ کی تاریخ میں ہندوپاک کا میچ بہت مزیدار ہوتاہے ہے، دنیا بھر کے شائقین بہت شوق سے اس میچ کو دیکھتے ہیں، وہ لوگ بھی دلچسپی سے دیکھتے ہیں جنکا کرکٹ سے کوئی رشتہ نہیں ہے۔ اس عالمی کرکٹ مقابلہ میں ہندوستان کی کارکردگی شروع سے ہی قابل ستائش رہی ہے البتہ تیسرے میچ … Read more