عوام ووٹ کی ’جھاڑ-پھونک‘ سے سارے بھوت-پریت کی چھٹی کر دے گی: لالو پرساد
پٹنہ: چارہ گھوٹالہ معاملہ میں جیل میں بند آرجے ڈی صدر لالو پرساد یادو نے بہار میں ان کے وزیراعلیٰ رہائش چھوڑنے سے قبل دیئے گئے بیان کہ ”وہ رہائش میں بھوت چھوڑ کر آئے ہیں‘‘، پر ہورہی سیاست کے دوران آج این ڈی اے حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ ’’عوام اس بار ووٹ … Read more
گوگل ہیلتھ کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ ان کا ایک کمپیوٹر پروگرام معمول کے چیک اپ کے دوران خواتین میں بریسٹ کینسر کی درستگی سے تشخیص کر سکتا ہے۔