آسام میں دیسی و مقامی مسلم آبادی کی شناخت کیلئے سروے کا منصوبہ
گوہاٹی 10 فروری (سیاست ڈاٹ کام) آسام میں توقع ہے کہ اس ریاست کے دیسی مسلمانوں کی شناخت کے لئے سروے کا آغاز کیا جاسکتا ہے تاکہ اُنھیں بنگلہ دیش کے غیر قانونی مہاجرین سے الگ کیا جاسکے۔ یہ اطلاعات ایک ایسے وقت آئی ہیں جب شہریوں کے قومی رجسٹر کے پوری طرح صحیح ہونے … Read more