ناندیڑ:شوہر کوقتل کرنیوالی بیوی کو پولس کسٹڈی
ناندیڑ:20فروری(ورق تازہ نیوز)اپنے شوہرکاگلا گھونٹ کر قتل کرکے نعش کو جلانے والی بیوی کو دیگلور کے فرسٹ جوڈیشیل مجسٹریٹ بارٹاکے نے 24فروری تک پولس کسٹڈی میںبھیج دیا ہے ۔ہنگولی کے سرکاری دواخانہ کے ملازم لکشمن گنگارام دیگلورکر عرف دھانورکر نے شکایت درج کروائی کہ شیوبا نگر دیگلور میں انکا بیٹا یلپا لکشمن دیگلور کر عمر … Read more