خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل ، عید الفطر 24 مئی کو ہوگی

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل جبکہ عید الفطر 24 مئی کو ہوگی . متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading