اسلامی نیٹو‘:عرب و مسلم ممالک میں وسیع تر ممکنہ عسکری اتحاد کی زور پکڑتی تجویز کس حد تک قابلِ عمل ہے؟
امریکہ کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے اور اسی تناظر میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں عرب، اسلامی سیاسی و عسکری اتحاد کے قیام کا تصور ایک بار پھر سامنے آ رہا ہے اور اس پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ عرب، اسلامی سیاسی و عسکری اتحاد کا خیال باضابطہ … Read more