ٹرمپ سے تلخ سوالات: سی این این رپورٹر کا وائیٹ ہاؤز اکریڈٹیشن معطل
واشنگٹن ۔8 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وائیٹ ہاؤز نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے سی این این کے رپورٹر کے ایکریڈٹیشن کو معطل کردیا ۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ تلخ بحث کے چند گھنٹوں بعد ٹرمپ نظم و نسق نے صحافی کے رویہ کو جارحیت پسندانہ … Read more