خالق کائنات نے مخلوق کے بسیرے کیلئے آسمان کو چھت اور زمین کو بچھونا بنایا ہے۔ بارش کی صورت میں آسمان مخلوق کیلئے روزی کا سبب ہے۔ زندگی بہت آزمائش بھی ہے اور نعمت عظمیٰ بھی۔ اس کے استوار و قیام کیلئے پروردگار عالم نے لاتعداد و بیشمار نعمتیں پیدا کر رکھی ہیں۔ پانی ایک عظیم نعمت ہے۔ کائنات کی ہر چیز جاندار و بے جان کا انحصار و مدار پانی پر ہے۔ ہوا اور پانی اللہ کی بہت ہی قدیم نعمتیں ہیں۔ اللہ جل شانہ کے سوا جب کسی چیز کا کوئی وجود نہ تھا پانی اس وقت بھی موجود تھا۔ جیسا کہ قرآن پاک کے پارہ نمبر بارہ میں سورہ ہود میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: وکان عرشہ علی المائ…. ( اور اللہ جل جلالہ کا عرش پانی پر تھا )
9 علامات جن سے بڑھاپے کا پتہ چلتا ہے
حیاتیاتی اصطلاح میں بات کریں تو میں کسی ایسی چیز کو نہیں جانتا جو عمر بڑھنے کے ساتھ بہتر ہوتی ہو۔سپین کے نیشنل سینٹر فار آن کولوجیکل انویسٹیگیشن میں ڈاکٹر میوویل سرانو کی یہ بات کافی افسردہ کرنے والی ہے۔وہ ‘سائنز آف ایجنگ’ نامی ایک نئی تحقیق کے مصنفین میں سے ایک ہیں جس میں … Read more