ہاتھ ملا کر دماغی و جسمانی صحت کا اندازہ لگانا ممکن
دماغی صحت اور بیماریوں کی قبل ازوقت نشاندہی کے حوالے سے ماہرین نے تحقیق کی برطانوی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کسی شخص سے ہاتھ ملا کر اُس کی دماغی صحت کا باآسانی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دماغی صحت اور بیماریوں کی قبل ازوقت نشاندہی کے حوالے سے برطانوی ماہرین … Read more