نیند کا مخصوص وقت صحت کے لیے اہم کیوں؟

تحقیق کے مطابق بیشتر افراد کو لگتا ہے کہ سونے کا مخصوص وقت بچوں کے لیے ہوتا ہے اور بلوغت کے بعد کسی بھی وقت سوجانے میں کوئی برائی نہیں۔ مگر اس نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ جن لوگوں کی نیند کا کوئی وقت طے نہیں ہوتا، وہ موٹاپے کے زیادہ شکار، کم صحت … Read more