صحت اور طب؛ ہڈیوں کی کمزوری
بڑی عمر کے لوگ خصوصاً خواتین کے لیے کیلشیم کا استعمال‘ ورزش اور احتیاط بہت ضروری ہے انسان جب جوان ہوتا ہے اور اس کے ہاتھ پائوں بخوبی کام کررہے ہوتے ہیں تو اسے خیال بھی نہیں آتا کہ وہ وقت بھی آئے گا جب اس کی کمر جھکنے لگے گی‘ توانائی ساتھ چھوڑ جائے … Read more