دودھ اور دہی :صحت مند رہنے کے لیے ان کا استعمال ضروری ہے
انسان ہوں یا دودھ پلانے والے دوسرے جاندار…. ان کے بچے لگتا ہے بھوکے پیدا ہوتے ہیں وہ اپنی پہلی ہی چیخ میں ”دودھ“ کا مطالبہ کرتے ہیں‘ جب تک قدرت کا یہ عطیہ‘ ایک مکمل غذا اور سب سے زیادہ زود اثر ٹانک ان کے حلق سے نہیں اترتا وہ بے قرار اور بے … Read more