دھڑکن سے چارج ہونے والا پیس میکر

بیجنگ،دومئی. سائنسدانوں نے ایسا پیس میکر تیار کیا ہے جو بیٹری سے نہیں بلکہ دل کی دھڑکن سے چارج ہو سکے گا۔سائنسی پرچہ ’نیچر کمیونکیشنس‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق چین اور امریکی سائنسدانوں کی ٹیم نے یہ پیس میکر تیار کیا ہے اور اس کا سور پر کامیاب تجربہ بھی کیا گیا ہے۔محققین کے … Read more

ہمیں کچھ کھانے پسند اور باقی ناپسند کیوں ہوتے ہیں؟

تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGESImage captionکچھ کھانے ایسے ہیں جو ہمیں بالکل پسند نہیں آتے ہمیں کچھ کھانے پسند اور باقی ناپسند کیوں ہوتے ہیں؟ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ہمارے مختلف ذائقوں کی وضاحت کے بہت سے اسباب ہیں۔ یہ اسباب جنیاتیات سے نفسیات تک ہیں۔ ساتھ ساتھ ہماری ارتقاء سے گزرتی بیالوجی۔ … Read more

شیاؤمی کا 48 میگاپکسل ڈیئل ریر کیمرے کے ساتھ ریڈمی نوٹ 7 پرو ہوا لانچ، شروعاتی قیمت 13،999 روپئے

نوٹ 7 پرو کے ساتھ لانچ ہوئے ریڈمی نوٹ 7 میں 12+2 میگاپکسل کا ریر کیمرہ ہوگا نوٹ 7 کے 3جی بی/32جی بی سٹوریج ویرئینٹ کی قیمت 9،999 رپئے رکھی گئی ہے چینی موبائل کمپنی شیاؤمی نے بھارت میں اپنے دو نئے سمارٹ فون کو لانچ کر دیا ہے۔ کمپنی نے انھیں ریڈمی نوٹ 7 … Read more

سیمسنگ نے لانچ کیا گیلکسی فولڈ دوہری اسکرین اور 6 کیمرے

سیمسنگ نے گیلکسی فولڈ سمارٹ فون لانچ کردیا ہے، دوہری اسکرین اور 6 کیمروں سے لیس ہے، سیمسنگ گیلکسی راؤنڈ کے ساتھ …فون 7.3 انچ ڈسپلے اور ایک 4.6 انچ ڈسپلے کے ساتھ دو اسکرینز کے ساتھ آئے گا. سیمسنگ گیلکسی فولڈ اسمارٹ فون 26 اپریل 2019 سے منتخب مارکیٹوں میں فروخت کے لئے دستیاب … Read more

اصلی سام سنگ فون کی شناخت کیسے کریں؟

اگر اسمارٹ فونز کی بات کی جائے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ دنیا بھر میں بیشتر افراد جس کمپنی کی ڈیوائسز کو لینا پسند کرتے ہیں وہ سام سنگ ہے۔ مگر ہم میں سے بیشتر افراد ہزاروں روپے ایسے سام سنگ اسمارٹ فونز خریدنے پر ضائع کردیتے ہیں جو کہ جعلی ہوتے ہیں۔ … Read more

واٹس ایپ میں دوستوں کے ڈیلیٹ پیغام پڑھنا ممکن

واٹس ایپ نے نومبر 2017 میں صارفین کا بڑا مطالبہ اس وقت پورا کردیا تھا جب کمپنی نے غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا۔اینڈرائیڈ، آئی فون اور ونڈوز فونز استعمال کرنے والے صارفین اس فیچر کے ذریعے کسی بھی پیغام کو ایک گھنٹے کے اندر ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔ … Read more

جیو ٹی وی پر مفت میں چینلس دیکھیں

ممبئی: 15جنوری۔ریلائنس جیو اپنے صارفین کو سبھی ایپ مفت میں استعمال کرنے کی چھوٹ دیتا ہے لیکن اب جیو صارفین مفت میں ٹی وی بھی دیکھ سکتے ہیں۔ وہ بھی ایک یا دون چینل نہیں بلکہ پورے 626 لائیو ٹی وی چینل بالکل مفت دیکھ سکیں گے۔ ٹیلی کام کے مطابق ،ریلائنس جیو صارفین مفت … Read more

خبردار!پرسنل ڈیٹا کے ساتھ بینک ڈیٹیلس چرا رہے ہیں یہ ایپس، فورا ڈلیٹ کر دیں

ممبئی۔10 جنوری .آج کل موبائل میں تمام ضروری پاسورڈس اور دوسری معلومات ہوتی ہیں۔ ایسے میں ہمارا ڈیٹا کتنا محفوظ ہے اس کے بارے میں بھی سوچنا بےحد ضروری ہے۔ ڈیٹا سکیوری کے مدنظر گوگل نے گزشتہ دنوں میں پلے اسٹور سے 85 ایپس کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ گوگل نے مانا ہے کہ یہ … Read more

بٹ کوئن کی شرعی حیثیت : بقلم : محمدعبد اللہ بن شمیم ندوی

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر ادارہ اور ہر چیز ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انسانوں نے پچھلی کئی صدیوں سے ہر شعبے میں بہت ترقی کی ہے۔ خاص طوپرر رواں صدی میں ایجادات کا لامحدود سلسلہ چل پڑا ہے، جو انسان کی زندگی کو آسان سے آسان تر بناتی جا رہی ہیں۔نئی دور … Read more

ونڈوز 10 مقبول ترین ڈیسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹم بن گیا‎

مائیکروسافٹ ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم دنیا کا سب سے مقبول ترین ڈیسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹم بن گیا ہے۔ونڈوز 10 نے یہ اعزاز ونڈوز 7 کو پیچھے چھوڑتے ہوئے حاصل کیا ہے۔نیٹ اپلیکشنز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق ونڈوز 10 دسمبر 2018 میں 39.22 فیصد صارفین نے پسند کیا جبکہ … Read more

ٹک ٹاک میوزیکلی یا فحاشی و عریانیت کا نیا بازار

غلام رسول قاسمی جس اسلام سے ہم تعلق رکھتے ہیں وہ سراپا اخلاقیات کا دین ہے، نبی کریم کی بعثت اخلاقیات کی تکمیل کے لیے ہوئی ہے، دنیائے اسلام کا دو تہائی حصہ اخلاق حسنہ سے ہی حلقہ بگوش اسلام ہوا ہے، یہ بات سچ ہے کہ جب لڑکوں کے اخلاق و عادات بگڑتے ہیں … Read more

ٹک ٹوک Tik Tok بے حیائی کا سمندر

ٹک ٹوک بے حیائی پھیلانے والا مقبول ترین اپلکیشن ہے جو دنیا کے ۱۵۰ ممالک میں ۵۰۰ ملین اس ایپس کو استعمال کرتے ہیں، یہ اپلیکیشن کو بننے میں یہودیوں نے کافی وقت لگایا، چاینہ نے اس کو 2016 کے ستمبر مہینے میں لونچ کیا، دو سال میں ٹک ٹوک کو اتنی شہرت حاصل ہوئی … Read more

یوٹیوب نے تین ماہ میں خلاف ورزی کرنے پر 5 کروڑ سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں

یوٹیوب نے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر تین ماہ میں اپنی ویب سائٹ سے 5 کروڑ 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز اور 22 کروڑ 40 لاکھ تبصرے ہٹا دیے۔ امریکا، یورپ اور ایشیا کے سرکاری حکام اور دلچسپی رکھنے والے گروپس نے یوٹیوب، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا سروسز پر زور دیا تھا … Read more

سپر نووا ریڈ ویوو وی 11 پرو لانچ‎

ویوو کمپنی کی جانب سے ویوو وی 11 پرو اسمارٹ فون سرخ رنگ میں متعارف کرا دیا گیا ہے اور اس ماڈل کو سپر نووا ریڈ نام دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 6.41 انچ امولڈ ڈسپلے دیا گیا ہے۔ ڈسپلے میں فنگر پرنٹ سنسر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔واٹر ڈراپ نوچ کو بھی … Read more

دنیا میں پہلی بار مردوں کے لیے برتھ کنٹرول(مانع حمل) کریم کی آزمائش

مردوں کے لیے مانع حمل کریم کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جو کہ محفوظ اور موثر ثابت ہونے پر دنیا میں اس طرح کی پہلی طبی پیشرفت ہوگی۔امریکا کے نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس وقت مردوں کے لیے مانع حمل طریقہ کار محدود ہیں مگر محفوظ اور … Read more

جانوروں کی پشت پر انسانی اعضاء اگانے کا کامیاب تجربہ

یہ 1990 کی دہائی کی بات ہے جب ایسی تصاویر منظرعام پر آئیں جن میں دکھایا گیا تھا کہ ایک چوہے کی پشت پر انسانی کان اگ رہا ہے اور وہ فوٹو شاپ کا کمال نہیں تھا بلکہ درحقیقت وہ کام گائے کی ایک نرم ہڈی کی مدد سے کیا گیا تھا اور انسانی ٹشوز … Read more

گوگل کی بورڈسےآٹوکریکٹ کو کیسے ڈس ایبل کریں

How to turn off auto correct on Google Keyboard (Android and iOS) گوگل کی جی بورڈ کی بورڈ ایپلی کیشن اگرچہ کافی کام کی ہے لیکن رومن اردو میں چیٹنگ کرنے والے اس کے آٹو کریکٹ فیچر سے کافی پریشان رہتے ہیں۔بائی ڈیفالٹ یہ خودبخود غلط الفاظ کو درست کر دیتا ہے جبکہ رومن اردو … Read more

فون کے ڈیٹا کی ریکوری کے لیے بہترین سافٹ وئیرکونسا ہے؟

’’ڈاکٹر فون‘‘ (Dr.Fone) اسمارٹ فون سے غلطی سے ڈیلیٹ ہونے والے ڈیٹا کی ریکوری کے لیے بہترین سافٹ وئیرز میں سے ایک ہے۔ یہ سافٹ وئیر مشہور زمانہ سافٹ وئیر کمپنی ’’ونڈر شیئر‘‘ (Wondershare) نے بنایا ہے۔ڈاکٹر فون کا ڈیٹا ریکوری کا تناسب دیگر دستیاب تمام پروگرامز سےزیادہ ہے۔ڈاکٹرفون کی مدد سے آپ کانٹیکٹس، پیغامات، … Read more

اب اسمارٹ فون سے اپنا کمپیوٹرشٹ ڈاؤن کریں

یونیفائیڈ ریموٹ ایپلی کیشن کی مدد سے سمارٹ فون سے کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے 1. سب سے پہلے تو یہاں کلک کرکے یونیفائیڈ ریموٹ ایپلی کیشن کو اپنے اینڈروئیڈ فون پر انسٹال کر لیں۔ 2. اس کے بعد یہاں کلک کر کے یونیفائیڈ ریموٹ سافٹ وئیر کو اپنے … Read more

واٹس ایپ صارفین کے لیے بہترین سہولت

واٹس ایپ استعمال کرنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ 12 نومبر سے انہیں اپنا چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اسٹور کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس کی قربانی نہیں دینا پڑے گی۔اس وقت واٹس ایپ ڈیٹا کو جب گوگل ڈرائیو پر بیک اپ کے طور پر محفوظ … Read more

نوکیا 5.1 پلس ۔ بہترین کارکردگی اور مضبوط ترین اے آئی اب بنی قابلٍ پہنچ

ایچ ایم ڈی گلوبل، نوکیا فونز کے گھر نے نوکیا 5.1 پلس نکالا۔ بےمثال پروسیسنگ پاور کے ساتھ، نوکیا 5.1 پلس فراہم کرتا ہے بہترین گیمنگ کارکردگی اور اے آئی امیجنگ کی خصوصیات سستے اور شاندار پیکج میں۔ جدید ڈیزائن اور معیاری ساخت کے ساتھ، نوکیا 5.1 پلس ایک انوکھا اور قابلٍ پہنچ تجربہ دے … Read more

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے یہ سیکرٹ کوڈز جانتے ہیں؟

آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح … Read more

جی میل Gmail کے اس خفیہ فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟

اگر آپ کا ای میل ایڈریس ہو اور آپ کو ای میل کریں تو آپ کا میسج باؤنس ہوکر واپس آجائے گا کیونکہ اس نام کا کوئی اکاؤنٹ نہیں۔تاہم اگر آپ گوگل کی میل سروس جی میل استعمال کرتے ہیں تو یہ ڈاٹ اس میں کوئی معنی نہیں رکھتا۔جی ہاں گوگل نے جی میل کو … Read more

اصلی اورنقلی چارجر کی پہنچان ا س طرح کریں

ممبئی: مارکیٹ میں ان دنوں نقلی موبائل چارجر کی بھرمار ہے۔ نقلی موبائل چارجر اسمارٹ فون کی بیٹری پھٹنے یا اچانک موبائل میں ٓآگ لگنے کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔ کئی معامات میں نقلی موبائل چارجر کی وجہ سے موبائل میں دھماکہ ہوا اور لوگوں کی جان تک چلی گئی ہے۔ چنئی میں … Read more

گوگل سرچ ہسٹری کوکیسے ریویو اور ڈیلیٹ کریں؟

آج سے پہلے گوگل پر سرچ ہسٹری کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنا کافی مشکل تھا۔ صارفین کو ایک ایک دن کی سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنی پڑتی تھی۔ اب گوگل نے سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا بہت آسان بنا دیا ہے۔ یاد رہے کہ گوگل سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا براؤزر کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنے سے مختلف … Read more

کرہ ارض سے متعلق پانچ باتیں جو آپ نہیں جانتے

تحفظ فطرت کے عالمی فنڈ نے کرہ ارض پر زندگی اور اس کو درپیش خطرات کی صورت حال سے متعلق ہر دو سال بعد تیار کی جانے والی اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس رپورٹ میں حیوانی حیات سے متعلق کئی ہوش ربا حقائق شامل ہیں۔ ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر (WWF) … Read more

گوگل کاگمراہ اشتہارکوبلاک کرنے کادعویٰ

گوگل کا کہنا ہے کہ کروم براؤزر کا ورژن 71 صارفین کو گمراہ کرکے اشتہار دکھانے والی تمام سائٹس کےا شتہار بلاک کرےگا۔ گوگل کے مطابق اس طرح کےآدھے سے زیادہ اشتہار موجودہ کروم میں بلاک نہیں ہوتے۔ اب کروم کا ورژن 71 ان تمام ویب سائٹس کےاشتہار بلاک کرے گا جو صارفین کو اشتہارات … Read more

واٹس ایپ کا نیا فیچرصارفین کیلئے پریشانی کھڑا سکتا ہے

نئی دہلی : 3 نومبر۔(ایجنسیز)واٹس ایپ 2018 کی شروعات سے ہی اپنے ایپ میں مسلسل نئے نئے اپڈیٹ پیش کر رہا ہے۔ مگر ہو سکتا ہے آنے والے اپڈیٹ سے ہم زیادہ خوش نہ ہوں تاہم پریشان ہی ہو جائیں۔ دراصل واٹس ایپ پر ہمارے اسٹیٹس جلد کمپنی کی کمائی کا ذریعہ بننے والے ہیں۔خبر … Read more