بریکینگ نیوز:ناندیڑ کے ضلع کلکٹر ڈاکٹر ویپن اٹنکر کا تبادلہ

ناندیڑ:18. اگست ۔( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع کے کلکٹر ڈاکٹر ویپن اٹنکر( آئی اے ایس)کے تبادلے کے احکام آج جاری کئے گئے ہیں ۔

ریاست مہاراشٹر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری نتین گدرے کے مکتوب کے مطابق ڈاکٹر ویپن اٹنکر کو ہدایت دی گئی ہے کہ انھیں ناگپور کا ضلع کلکٹر بنایا گیا ہے ۔

اسلئے وہ ناندیڑ کی اپنی ذمہ داری ڈویژنل کمشنر اورنگ آباد کے مشورے سے دوسرے افسر کے سپرد کردیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading