روزانہ 6GB سے بھی زیادہ ڈاٹادےگی یہ کمپنی
نئی دہلی:ٹیلی کام کمپنیوں کے بیچ ڈیٹا وار مسلسل جاری ہے۔ ایسے میں کمپنیاں کسٹمرس کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک پلان لانچ کررہی ہیں۔ اسی طرز کو آگے بڑھاتے ہوئے ستمبر میں سرکاری ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل (بی ایس این ایل) نے…