ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض لاہور میں انتقال کر گئیں
لاہور۔٢٢۔نومبر۔ برصغیر ہندو پاک کی ممتاز شاعرہ، مترجم اور دانشور فہمیدہ ریاض 73 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔ فہمیدہ ریاض 28 جولائی 1945 کو ہندوستان کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئیں ۔ ان کے والد ریاض الدین احمد ماہرتعلیم تھے۔ پاکستان…